ٹٰینسدیگر سپورٹس

نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لائن امپائر کو گیند مارنے پر ڈس کوالیفائی ہونے والے نووک ڈچکووچ نے جاری اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، نووک نے اپنے حریف فلیپ کراجینووک کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دی،

کوارٹر فائنل مرحلے میں نووک ڈچکووچ کا مقابلہ جرمنی کے ڈومینک سے ہوگا جنہوں نے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں اطالوی کھلاڑی لوینزو کو چھ چار اور چھ صفر سے باآسانی شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!