کرکٹ

پی ایس ایل تھری فائنل کیلئے سندھ پولیس کو ہدایات نامہ جاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے پولیس نے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔

ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ فائنل کے دن کارساز روڈ کے اطراف تمام تجارتی مراکز، ہوٹلز اور دیگر دفاتر مکمل بند رکھے جائیں۔

پولیس کے ہدایت نامے کے مطابق عمارتیں اور دکانیں 25 مارچ کی صبح 6 سے 26 مارچ کی صبح 6 بجے تک بند رہیں گے جبکہ پابندی کا اطلاق تھانا بہادر آباد کی حدود میں آنے والی تمام عمارتوں پر ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!