کرکٹ

نیوزی لینڈ،انگلینڈ آج آمنے سامنے


ڈونیڈن (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل آج ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ سے فتح حاصل کی تاہم اگلے دونوں میچز انگلینڈ نے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!