کرکٹ

پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا


دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں (آج) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کا واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ میں (کل) جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!