کرکٹ

ربادا دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے


کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ٗ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ولیمسن چوتھے، ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبر پر ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!