کرکٹ

قومی ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے

قومی ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے

پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد انتقال کر گئے شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا

شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے سے صاحب فراش تھے ساتھی کھلاڑیوں۔ کوچنگ و مینجمنٹ سٹاف کا شوال ذوالفقار سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

کھلاڑیوں۔ کوچنگ و مینجمنٹ سٹاف کا شوال ذوالفقار سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا وویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شوال ذوالفقار اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔ محسن نقوی

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!