کرکٹ

پی ایس ایل منسوخ میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے منسوخ ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی واپسی مزید تارخیر کا شکار ،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی سی ایس انتظامیاں ابھی شائقین کو منسوخ ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کا رقوم واپس نہیں کر سکتی ترجمان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کے ٹی سی ایس انتظامیاں کورنا کی صورتحال کی وجہ سے ٹکٹوں کی واپسی کا عمل شروع نہیں کر سکتی یاد رہے کرکٹ شائقین نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز سمیت فائنل میچ کی ٹکٹ اڈوانس میں مہنگے ریٹس پر خرید لی تھیں اور الائین بھی ٹکٹس اڈوانس میں فروخت ہو گئ تھیں جن کی رقم کڑوڑوں میں بنتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!