دیگر سپورٹس

قیوم سٹیڈیم پشاور کو کھلاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) قیوم سٹیڈیم پشاور کو کھلاڑیوں کیلئے بند کردیا گیا ہے ۔ اس بارے میں اطلاع راتوں رات سٹیڈیم کے مین گیٹ پر لگا دی گئی ہے جس کے تحت اٹھارہ نومبر سے اٹھائیس نومبر تک سٹیڈیم بند رہے گا۔ فوری اطلاع پر سٹیڈیم آنے والے افراد اور کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!