سو میٹرز ریس کے ورلڈ چیمپئن کرسچین کولمین پر 2سالہ پابندی کا خدشہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) سو میٹرز ریس کے ورلڈ چیمپئن کرسچین کولمین کو ڈرگ ٹیسٹ نہ دینے کے باعث معطلی کے بعد دو سالہ پابندی کا خدشہ ہے۔ اگر ڈوپنگ مسائل کے باعث ان پر پابندی لگائی گئی تو وہ آئندہ سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک گیمز سے باہر ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیں »