اتھلیٹکس

رمضان سپورٹس فیسٹیول،،اتھلیٹکس مقابلے شروع

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ایتھلیٹکس کے مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے مقابلوں کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کیا ان کے ہمراہ ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ ، اے ڈی سپورٹس نعمت اﷲ مروت، اے ڈی ڈویلپمنٹ منیر عباس ، انٹر نیشنل ایتھلیٹ محمد شاہ سمیت ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی چیمپئن شپ: یوسی پی نے 170 یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے تعلیم کیساتھ کھیلوں میں بھی سب سے آگے ہونے کی روایت برقرار رکھی۔ انٹرورسٹی چیمپئن شپ میں 170 یونیورسٹیز کو پیچھے چھوڑ کر لگاتار ساتویں بار پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔تعلیم ہویا کھیل کا میدان، یو سی پی نے ہر شعبے میں برتری ثابت کر دی۔ 2017-18ء کی انٹرورسٹی چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ: 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چوہدری اقبال اختر کو ٹیم لیڈر جبکہ قاضی تنویر اور ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز: 100 میٹر ریس میں کراچی کے اسامہ تیز ترین ایتھلیٹ قرار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ گیمز کے 100 میٹر ریس کے مقابلے میں کراچی کے اسامہ سلطان نے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کراچی کے اسامہ سلطان نے 100 میٹر کا فاصلہ 10:09 سیکنڈ میں طے کیا اور سندھ کے تیز ترین ایتھلیٹ قرار پائے۔سو میٹر ریس میں کراچی کے ہی معید بلوچ 11:03 سیکنڈ کے ساتھ دوسرے نمبر ...

مزید پڑھیں »

ہیلا لیا جوہانیس نے نمیبیا کیلئے نئی تاریخ رقم کردی

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) ہیلا لیا جوہانیس نے کامن ویلتھ گیمز میں نمیبیا کے لئے نئی تاریخ رقم کردی ۔ وہ اپنے ملک کی پہلی خاتون ا یتھلیٹ بن گئی ہیں جنہوں نے میگا ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ انہوں نے42اعشاریہ دو کلو میٹرز پر مشتمل ویمنز میراتھن فائنل میں دو گھنٹے32 منٹ اورچار، صفر سیکنڈز میں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،،میراتھن دوڑ کے دوران افسوسناک واقعہ

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسکاٹش ایتھلیٹ کلم ہاکینز کامن ویلتھ گیمز میں میراتھن کے دوران اچانگ گر پڑے۔وہ مقابلے میں اچھے آغاز کے باعث گولڈ میڈل کے حقدار سمجھے جا رہے تھے تاہم سخت گرمی میں تقریباً دو گھنٹے تک دوڑنے میں انہیں مشکلات کاسامنا رہا اور طبعیت خراب ہونے پر وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گر ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ طلائی تمغہ کیسے جیتے،،،اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلوان انعام بٹ نے ٹورنامنٹ میں بھارتی ریسلر کے خلاف مقابلے میں اعصاب پر قابو رکھنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اپنی ویڈیو میں انعام بٹ نے بتایا کہ بھارتی پہلوان سومویر ٹورنامنٹ کا سب سے فیورٹ پہلوان تھا ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم جولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے

گولڈ گوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جولین تھرو میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے نئے قومی ریکارڈ کے ساتھ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ارشد ندیم نے گروپ بی کے کوالیفائر میں 80.45 میٹر کی تھرو کی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،3ہزار میٹر سٹیپل چیز میں عائشہ کا طلائی تمغہ

گولڈکوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں آسٹریلیا نے ویمنز جیولن تھرو، مینز ہائی جمپ، مینز شاٹ پٹ اور ویمنز ٹی 35اور 100 میٹر میں طلائی تمغے جیت لئے، جمیکا کی عائشہ نے ویمنز 3000 میٹر سٹیپل چیز میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا، امانتل نے ویمنز 400 میٹر اور جنوبی افریقہ کے لووو نے لانگ جمپ میں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا۔جنوبی افریقہ کے اسپرنٹر آکانی سمبائن نے مینز 100 میٹر میں مقررہ فاصلہ 10.03 سیکنڈز میں عبور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا، سلور میڈل ہموطن ہینرچو برونٹجیز کے نام رہا، جمیکا کے یوآن بلیک کا آغاز بہت ہی برا ہوا جس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!