اسنوکر

پروفیشنل سنوکر کھلاڑی حمزہ کی عوام سے مالی امداد کی اپیل

لندن (سپورٹس لنک ین رپورٹ)پاکستان کے پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر نے کیرئیر جاری رکھنے کیلئے عوام سے مالی مدد کی اپیل کردی۔سابق قومی اور ایشین چیمپئن حمزہ اکبر گزشتہ چار سال سے پروفیشنل اسنوکر سرکٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ میں مقیم ہیں، تاہم مالی معاملات کی وجہ سے ان کا کیرئیر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔حمزہ کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کا بڑا اپ سیٹ،عالمی نمبر 1رونی پہلے ہی رائونڈ میں پٹ گئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کے دوران بڑا اپ سیٹ ہو گیا۔ چیمپئن شپ کے دوران 5 مرتبہ ٹائٹل جیتنے والے اور عالمی نمبر ایک رونی اوسولیوان کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔انگلینڈ کے شہر شیفلڈ میں میچ کے دوران رونی اوسولیوان کو مد مقابل کھلاڑی جیمز چاہل سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جیمز ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب نےنوکر کو 5بڑی گیمز میں شامل کرلیا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی اور فروغ کے لئے نجی شعبہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سپورٹس بورڈ پنجاب سپورٹس تنظیموں اور نجی شعبہ سے مل کر سپورٹس کو فروغ دے رہا ہے، سنوکر کے کھیل میں پاکستان نے اپنا مقام بنا لیا ہے، پاکستان سنوکر کا ورلڈ اور ...

مزید پڑھیں »

قومی سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل بدھ سے ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جوبلی انشورنس قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل بدھ سے کراچی جیم خانہ میں ہو رہا۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور جوبلی انشورنس کے تعاون سے ہونے والی چیمپئن شپ کے دفاعی چیمپئن محمد آصف ہیں جبکہ ایونٹ میں ملک بھر سے حصہ لینے والے 56کھلاڑیوں میں دو وائلڈ کارڈ انٹری ...

مزید پڑھیں »

44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات پر ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) جوبلی انشورنس 44ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی ہو گئی۔ چیمپئن شپ 3 سے 13 فروری تک کھیلی جانی تھی۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی سنوکر چیمپئن شپ کے حوالے سے پی بی ایس اے حکام ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ، پاکستانی کھلاڑی قطر روانہ ہو گئے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی کھلاڑی پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بدھ کو قطر روانہ ہوگئے۔ قومی کھلاڑی ایونٹ سے ایک ہفتہ قبل وہاں پر تربیت حاصل کریں گے۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کے حکام کے مطابق پہلے قطر سکس ریڈ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ 9 سے 15 جنوری تک ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ ثابت،چین کے دو سنوکر کھلاڑیوں پر پابندی

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)چین کے دو اسنوکر کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پابندیاں عائد کر دی گئی۔یو ڈیلو نے 5 انٹرنیشنل اسنوکر میچز میں فکسنگ کے الزامات کو تسلیم کیا اور ان پر 10 سال اور نو ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔کوا یوپنگ پر بھی میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہوا جس ...

مزید پڑھیں »

عالمی سنوکر چیمپئن شپ کل سے میانمر کے شہر ینگون میں شروع ہو گی

ینگون(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی سنوکر چمپئن شپ کل  اتوار سے میانمار کے شہر ینگون میں شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ 27 نومبرتک جاری رہے گی ،ْ چمپئن شپ میں بابر مسیح، محمد آصف اور محمد بلال مینز کیٹیگری میں جبکہ عمران شہزاد ماسٹرز کیٹیگری میں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل بلیئرڈ سنوکر فیڈریشن کی جنرل کونسل کااجلاس،پاکستان کی نمائندگی منور حسین شیخ کرینگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ انٹرنیشنل بلیئرڈ سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف )کی جنرل کونسل میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔اجلاس 25 نومبر کو میانمر میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیخ شرکت کریں گے۔ اجلاس کی صدارت قطر ...

مزید پڑھیں »