ابراراحمد ڈی ایس اودیر لوئرتعینات کردیا گیا

ابرار احمد کی ڈی ایس او تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا جنہوں نے گذشتہ روز اپنے ذمہ داریاں سنبھال لی ‘ وہ قبل ازیں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے نوتعینات ڈی ایس او ابراراحمدکے مطابق ضلع بھر میں سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی ان کی اولین ترجیحات ہے ان کے مطابق کرونا وبا کے تناظر میں ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کھیلوں کی سرگرمیوں کو جاری رکھا جائے گا ابراراحمد کی بحیثیت ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر تعیناتی پر ال سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر ملک شاہ نسیم نے خیر مقدم کیا اور ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس خیر پختون خواہ کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے افیسر کو تعینات کردیا

error: Content is protected !!