انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر
انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر ہو ں چیمپین شپ فجر باکسنگ اکیڈمی ہزارہ ٹاؤن میں ہوا اس چیمپین شپ میں پشین علی باکسنگ اکیڈمی۔ فجر باکسنگ اکیڈمی۔ چیمپین باکسنگ کلب۔ المسلم اکیڈمی۔ اور منصور باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا چیمپین شپ کے مہمان خصوصی پاکستان پروفیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »