باکسنگ

روسی باکسر اپنے لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کا دفاع کرنے میں کامیاب

روسی باکسر آرٹور بیٹربیف اپنے برطانوی حریف فائٹر انتھونی یارڈے کو شکست دے کر لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرٹور بیٹربیف نے ورلڈ باکسنگ کونسل ( ڈبلیو بی سی ) ، ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن ( ڈبلیو بی او ) اور انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن ( آئی بی ایف ) کے لائٹ ہیوی ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں خواتین کیلئے پہلا باکسنگ سنٹر قائم

فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لئے غزہ میں پہلا باکسنگ سنٹر قائم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لیے قائم سنٹر نے اپنے دروازے مزید خواتین کے لیے بھی کھول دیے ہیں۔     رپورٹ کے مطابق ایک گھر کے گیراج سے دو بچیوں کو باکسنگ کی تربیت دینے ...

مزید پڑھیں »

عثمان وزیر آئندہ ماہ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرینگے

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن عثمان وزیر 4 فروری کو دبئی میں اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔رپورٹ کے مطابق عثمان وزیر نے اپنی 10ویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کرتے ہوئے مقابلے کی تیاری شروع کر دی ہے، عثمان وزیر کا مقابلہ دبئی میں 4 فروری کو تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ سے ہوگا۔اس سے قبل بھی ...

مزید پڑھیں »

خواجہ سرائوں کیلئے باکسنگ کیٹیگری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی

ورلڈ باکسنگ کونسل نے خواجہ سرائوں کیلیے بھی کیٹیگری متعارف کرانے کی منصوبہ شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹ میں صدر ڈبلیو بی سی موریسیو سلیمان کے حوالے سے کہا گیا کہ باکسنگ کونسل الگے سال یہ کیٹیگری تشکیل دے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ باکسنگ سے دلچسپی رکھنے والے خواجہ سرائوں کو مقابلے کی دعوت دی جائے گی۔صدر ڈبلیو بی سی ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب سے ملاقات

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ باکسنگ کے فروغ کیلئے لاہور میں اکیڈمی بنانے جا رہے ہیں جس کیلئے یہاں جگہ دیکھ رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف باکسر عامر خان نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپورٹس بورڈ محمد طارق قریشی سے ملاقات کی جس میں ملک میں باکسنگ کے فروغ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

میکسیکو کے باکسر البرٹو نے برطانوی باکسر وارنگٹن کو شکست دیدی

برطانوی باکسر جوش وارنگٹن کو میکسیکو کے باکسر البرٹو لوپیز نے پوائنٹس پر شکست دیکر آئی بی ایف فیڈرویٹ کے عالمی اعزاز سے محروم کردیا ہے، 32 سالہ وارنگٹن نے یہ اعزاز رواں سال مارچ میں جیتا تھا اور وہ توقع کر رہے تھے کہ وہ با آسانی میکسیکو کے باکسر کو شکست دیکر اپنے اعزاز کا دفاع کرلینگے تاہم ...

مزید پڑھیں »

آئرش باکسر کونلن نے حریف کو پہلے ہی رائونڈ میں ڈھیر کردیا

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فیدر ویٹ باکسر مائیکل کونلن نے اپنے حریف فرانس کے باکسر کریم غفوری کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست دیدی، اس کامیابی سے اب مائیکل کونلن فیدرویٹ ورلڈ ٹائٹل کے مزید قریب ہو گئے ہیں، اکتیس سالہ کونلن نے پہلے رائونڈ کے آغاز سے ہی اپنے حریف کریم غفوری پر تابڑ توڑ مکے برسانا شروع ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا۔ڈبلیو بی او  ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود سے ملاقات کی۔     ملاقات میں وزیر کھیل پنجاب نے عثمان وزیر کو عالمی ٹائٹل کے دفاع کی ٹریننگ کے لیے 10 لاکھ روپے کا چیک دیا۔اس موقع پر وزیر ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی حضرت علی کے روضے پر حاضری

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم للہ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد للہ عراق میں حضرت علی کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں بہت زیادہ پسند ...

مزید پڑھیں »

کوٸٹہ میں قومی باکسنگ چیمپئن شپ کا افتتاح صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کر دیا

کوئٹہ (رپورٹ مہک شاہد) صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں صوبے میں کھیلوں کے فروغ کیلٸے جو اقدامات ہوۓ اس کی مثال بلوچستان کی ستر سالہ تاریخ میں نہیں ملے گی، آئندہ بھی ہر سال قومی چیمپئن شپ کے مقابلے منعقد کرانے کے ساتھ ساتھ تمام کھیلوں کے لیے مزید اقدامات کرینگے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!