انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر

 

انٹر کلب باکسنگ چیمپئن شپ کامیابی کے ساتھ اختیامی پذیر

 

ہو ں چیمپین شپ فجر باکسنگ اکیڈمی ہزارہ ٹاؤن میں ہوا اس چیمپین شپ میں پشین علی باکسنگ اکیڈمی۔ فجر باکسنگ اکیڈمی۔ چیمپین باکسنگ کلب۔ المسلم اکیڈمی۔ اور منصور باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا

 

چیمپین شپ کے مہمان خصوصی پاکستان پروفیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل تھے

دیگر مہمان میں عبداللہ رند۔ بوستان علی ہزارہ۔ سنوبر خان خلجی۔ انجینیئر جاوید ہزارہ۔ انجینیئر محمد یوسف ہزارہ و دیگر تھے اس چیمپئن شپ میں فجر باکسنگ اکیڈمی پہلی پوزیشن حاصل کی علی باکسنگ ایکڈمی نے دوسری پوزیشن ۔

اور المسلم اکیڈمی نے تیسری پوزیشن لی پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل اور دیگر نے کھلاڑیوں اور افیشل میں گولڈ مڈل اور سند تقسیم کیے

 

اخر میں فجر باکسنگ اکیڈمی کے کوچ بسم اللہ ہزارہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا کہا کہ ہمیں اگر ہمیں اسی طرح ایسوسی ایشن سپورٹ کرتے رہے تو انشاءاللہ اس سے بڑا پروگرام کروں گا

 

 

 

error: Content is protected !!