12 اگست, 2018
473 نظارے
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بلوچستان کی عوام بھی جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہے، کوئٹہ کی 13 سالہ باکسر ملائکہ نئے انداز میں جشن آزادی منانے سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔کمسن باکسر ملائکہ روزانہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ گھر سے نکل کر سڑکوں پر باکسنگ کی مشق کے ساتھ ساتھ سائیکل پر سبز ہلالی پرچم لہر اتی ہے، ننھی ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
547 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپر باکسنگ لیگ کے لیے گوجرانوالہ کے بعد لاہور کی ٹیم کے ٹرائلز بھی مکمل ہوگئے، 10 مرد اور 2 خواتین باکسرز پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی سپر باکسنگ لیگ کی ٹیموں کے انتخاب کے لیے ملک بھر میں باکسرز کے ٹرائلز جاری ہیں، ٹرائلز کے ذریعے لاہور کی ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
430 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھر میں میں پاکستان کی پہلی سپر باکسنگ لیگ کے ٹرائل کا آغاز ہوگیا، ٹرائلز 20جولائی سے 11اگست تک ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سپر باکسنگ لیگ پاکستان کے روڈ ٹو دا رنگ کے ٹرائل شروع ہوگئے، پہلے مرحلے میں گوجرانوالہ میں باکسرز نے بازوں کا زور دکھایا، دوسرے مرحلے کے ٹرائلز لاہور میں ہوئے۔اٹھائیس جولائی ...
مزید پڑھیں »
19 جولائی, 2018
525 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانوی باکسر انتھونی جوشوا روسی حریف کے خلاف ہیوی ویٹ بیلٹ کا دفاع کرنے کے لیے پرجوش ہیں، دونوں نے مقابلے سے قبل اپنا وزن کرایا اور خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔باکسنگ رِنگ کا ایک اور تگڑا مقابلہ انتھونی جوشوا اور الیگزینڈر پوویٹکن کے درمیان ہو گا۔ بائیس ستمبر کو ومبلے اسٹیڈیم میں زور کا جوڑ ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
484 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پینے کے لیے صاف پانی نہ ملنے کے باعث لوگ مر رہے ہیں، پاکستان میں پانی کی شدید کمی ہے جس کو دور کرنے کے لیے سب ہی مدد ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2018
535 نظارے
کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل فائٹ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقہ کے باکسر موروتی متالین کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے پاکستانی باکسر محمد وسیم اور جنوبی افریقہ کے موروتی متالین کے درمیان مقابلہ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوا۔فائٹ کے دوران دونوں باکسر وں نے ایک دوسرے پر تابڑتوڑ حملے کئے، ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2018
454 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ کل ہوگی، مقابلے میں ان کے مدمقابل جنوبی افریقا کے باکسر ہوں گے۔کوئٹہ سے تعلق رکھنےوالے باکسر محمد وسیم کی ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کے لئے فائٹ اتوار15جولائی کو ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگی۔ورلڈ ٹائٹل کے لئے محمد وسیم کا مقابلہ جنوبی افریقن باکسر ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2018
521 نظارے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جس کے لیے انہوں نے تیاری شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر نے ملائشیا سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا 15 جولائی کو ہونے والے مقابلے کےلیے بالکل تیار ہوں۔اُن ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2018
462 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین باکسرز بھی شرکت کرینگی ،خواتین باکسرز کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری کرنل ناصر نے بتایا ہے کہ آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ہونے والے ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے کیمپ میں 18مرد باکسرز کیمپ میں موجود ہیں ۔ ...
مزید پڑھیں »
9 جولائی, 2018
478 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے منعقد ہونیوالی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتحین کو انعامی رقم دیدی گئی، پیر کے روز اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا ہے کہ چیمپئن شپ میں میڈلز حاصل کرنیوالے باکسرز میں مجموعی طور پر 25لاکھ 62ہزار روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی ...
مزید پڑھیں »