قطر اوپن گالف چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عمر خالد نے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی
قطر اوپن ایمچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کے عمر خالد نے زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے ، وہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے آئرش گالفر سے ایک سٹروک پیچھے رہے۔ دوحہ گالف کلب میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے گالفر عمر خالد حسین نے تینوں دن شاندار کھیل پیش کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »