ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا اور مشکل حریفوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے ؛ سٹیفین کونسٹینٹائن
قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹینٹائن نے کہا ہے کہ ٹیم 21 مارچ کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں پوری جان سے کھیلے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں جاری قومی فٹبال ٹیم کے کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا ...
مزید پڑھیں »