ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔”
ایڈو کیئر اکیڈمی نے پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔” مہمان خصوصی میڈم اسماء علی شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی:(اسپورٹس رپورٹر) ایڈوکیئر اکیڈمی نے فائنل میں المصطفی اکیڈمی کو شکست دے کر پہلی اسٹوڈنٹس گرلز کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی ۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج النور کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »