15 جولائی, 2022
307 نظارے
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پانچ اضلاع میں ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس و چیف آرگنائزر بحرکرم کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق پشاور ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2022
380 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف خیبرپختونخوانےپاکستان کےسینئرسپورٹس جرنلسث اورایشیاءسپورٹس جرنلسٹس تنظیم کےسیکرٹری امجدعزیزملک کی جلدصحت یابی کیلئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ امجدعزیزملک کوصحت کاملہ عطاء کریں۔اجلاس میں بڑی تعدادمیں سپورٹس جرنلسٹس نے شرکت کرکےامجدعزیزملک سےمحبت کااظہارکیا۔سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اف خیبرپختونخواکےاراکین نےپاکستان اورخصوصاً خیبرپختونخوامیں کھیلوں کےفروغ کیلئے امجدعزیزملک کی کاوشوں کوسراہااورکہاکہ شعبہ سپورٹس کی ترقی کیلئےامجدعزیزملک کی خدمات قابل ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2022
316 نظارے
سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ ایسے حالات میں بین الصوبائی باکسنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد اور اس میں تمام صوبوں کے یوتھ باکسرز کی شرکت محکمہ کھیل سندھ کا بہترین اور انمول تحفہ ہے۔ جس میں ملک بھر کے مرد و خواتین باکسرز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2022
368 نظارے
انٹرنیشنل بلیئرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن (IBSF) کے ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان نے امریکہ کے احمد علی السید کو 3-1 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز میں فاتحانہ آغاز کیا۔ ملٹی سپورٹس ورلڈ گیمز کا 11 واں ایڈیشن، غیر اولمپک کھیلوں کا ایک بین الاقوامی ایونٹ، برمنگھم، الاباما، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں کھیلا جا رہا ہے۔یاد رہے پاکستان کے احسن ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2022
428 نظارے
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کردیا.پی ایچ ایف پریس ریلیز کے مطابق قومی ہاکی ٹیم آفیشلز میں ٹیم منیجر اجمل خان لودھی ,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, اسسٹنٹ کوچ اولمپیئن سید سمیر حسین, ویڈیو انالسٹ ندیم خان لودھی, فزیو تھراپسٹ عدیل اختر شامل ہیں جبکہ کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
349 نظارے
ٹینس سٹار اعصام الحق نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
288 نظارے
پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین’ سکواش لیجنڈ قمرزمان نے کہا ہے کہ اس وقت سینئر سکواش پلیئرز میں کوئی بھی ایسا کھلاڑی نظر نہیں آتا جو مستقبل میں ورلڈ چیمپئن بن سکے گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑی صرف وقت گزار ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
330 نظارے
صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں جاری روایتی کھیلوں کے سلسلے میں پندرہ جولائی سے شروع ہونیوالے ایونٹس کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ کے مطابق پندرہ جولائی کو ملاکنڈ میں ہونیوالے مقابلوں میں کبڈی’والی بال اور رسہ کشی کے ایونٹس ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2022
323 نظارے
کم بیکس سپورٹس پاکستان و ٹیکنو فائبر کے تعاون اور صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے’اس موقع پر سابق انٹرنیشنل ٹینس کھلاڑی کوہاٹ کے افتخار احمد مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عمرایاز خلیل’ کوچز شہریار خان’ ذاکر اللہ ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2022
348 نظارے
ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ نانگا پربت کے واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کا منا لیا ہے، وہ دو روز کے بعد مہم جوئی ...
مزید پڑھیں »