حکومت تعاون کرے تو مزید بہتر نتائج مل سکتے ہیں،ناجیہ رسول
بیروت(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ناجیہ رسول نے ورلڈتائیکوانڈو ایشین چیمپئین شپ کے پومزے ایونٹ میںکانسی کا تمغہ جیت لیا،خواتین کے سنگل اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کوریا نیطلائی۔فلپائن نے چاندی جبکہ پاکستان اور لبنان نے برونز میڈلز اپنے نام کئے۔اس موقع پر ناجیہ رسول کا کہنا تھا کہ اس میگا ایونٹ کے حوالے سے ہمارے کوچز نے تائیکوانڈو کے کھیل ...
مزید پڑھیں »