دیگر سپورٹس

کراچی اپریل میں 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گا۔ آصف عظیم

کراچی۔ 15 ویں نیشنل ویمن سافٹ بال چیمپئین شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں کراچی میں ہوگی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن نیشنل چیمپئین شپ کی میزبانی کرے گی جس میں محکمہ جاتی ٹیموں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور پاکستان پولیس جبکہ صوبائی ایسوسی ایشنز بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جائے ...

مزید پڑھیں »

چوتھاکمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار17 جنوری کوشام 6:00 بجے کھیلاجائے گا

کمشنر کراچی مہمان خصوصی ہونگے باونس اور ممبازاسکواڈ سیمی فائنل میں آگئےسجاس کے سیکریٹری اصغرعظیم گرلز مقابلوں کے مہمان خصوصی تھے گرلز ایونٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں باونس کلب نے ...

مزید پڑھیں »

پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 23 جنوری سے شروع ہوگی، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ

لاہور (سپورٹس رپورٹر)۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ ہاکی کے فروغ اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کے لئے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کرارہے ہیں، چیمئپن شپ 23 جنوری سے شروع ہوگی اور اختتامی تقریب 5 فروری کو ہوگی، تمام مقابلے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہوں گے جس میں پنجاب کے تمام ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل کی ملاقات

لاہور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے قومی کرکٹرز عبدالرحمان اور محمد خلیل نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی جس میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کرکٹر محمد خلیل نے صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کومارخور ٹیپ بال کرکٹ لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

سید خاور شاہ کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سابق صدر سید خاور شاہ جو کہ سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے کو ہم سے جدا ہوئے تین برس بیت گئے۔ سید خاور شاہ کھیلوں سے بہت زیادہ محبت رکھتے تھے اور تمام زندگی انہوں نے پاکستان میں کھیلوں کی ترقی کے لئے کام کیا۔ اپنے دور ملازمت ...

مزید پڑھیں »

جمییل احمد کے اعزاز میں محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

محکمے کے لئے34 سالہ خدمات پر سینئر افسران کا خراج تحسین جمیل احمد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس بلدیہ عظمٰی کراچی کو اُن کی 34 سالہ مدت ملازمت سے سبکدوشی کے موقع پر محکمہ کھیل و ثقافت بلدیہ عظمٰی کراچی نے اُن کے اعزاز میں بروز جمعرات مورخہ 14 جنوری 2021 کو فیضی رحیمین آرٹ گیلری ایوانِ رفعت میں الوداعی تقریب ...

مزید پڑھیں »

چوتھا کمشنر کپ اومیگا اور نشترسیمی فائنل میں داخل گرلز ایونٹ کا آغاز 7 میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پرجاری چوتھے کمشنر کراچی باسکٹ بال ٹورمنٹ میں بوائز ایونٹ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا جبکہ گرلز ایونٹ کے آغاز میں سات میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ بوائز ایونٹ میں اومیگا کلب نے بحریہ کلب کو باآسانی 37 – ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) کے ایچ اے کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 کی تیاری کے لیے 153 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ 2021 منعقد ہوگی اس سلسلہ میں کے ایچ اے کی جانب سے چار روزہ ہاکی ٹرائلزمنعقد ...

مزید پڑھیں »

کراچی اسکول گیمز 18جنوری سے شروع ہونگے- سید گوہر رضا

اس سال سات کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،کرکٹ سے مقابلوں کا آغاز ہوگا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک پاکستان کے زیر اہتمام کراچی اسکول گیمز 21-2020جنوری سے شروع ہونگے جس میں 7 کھیلوں کو شامل کیا گیا ہے ،گیمز کا آغاز کرکٹ سے ہوگا ۔ اس ضمن میں پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختون خوا بیڈ منٹن ایسو ایشن کے انتخابات پر دو دن کے لیے حکم امتناعی جاری

پشاور (کورٹ رپورٹر )سول جج پشاور سلمان رعایت خان نے خیبر پختون خوا بیڈ منٹن ایسو ایشن کے انتخابات پر دو دن کے لیے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے فریقین کو بیڈ منٹن کے صوبائی ایسوسی ایشن کے آئین کے تحت الیکن 2020-2024 منعقد کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جبکہ مذکورہ مقدمے کودیوانی قوانین کے تحت شروع کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!