دیگر سپورٹس

پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کا اپنی مدد آپ کے تحت کیمپ لگانے کا فیصلہ

  پاکستان فیڈریشن آف بیس بال نے اپنی مدد آپ کے تحت کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اسپورٹس بورڈ نے کیمپ لگانے سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا۔صدر فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز کی تیاری کے لیے 8 مئی سے خود کیمپ لگا رہے ہیں، پاکستان فیڈریشن آف بیس بال نے پی ایس بی کو کیمپ لگانے ...

مزید پڑھیں »

میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیاگو میراڈونا نے نیلام ہونے والی شرٹ 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف پہنی تھی، جس میں انہوں نے 2 یادگار گول اسکور کیے تھے۔برہم واچٹر(Brahm Wachter) کے ...

مزید پڑھیں »

میں ٹریننگ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی،ٹیبل ٹینس پلیئر پرنیا خان

پاکستانی نمبر ون ٹیبل ٹینس پلیئر پرنیا خان عید کے موقع پر بھی ٹیبل ٹینس کی پریکٹس کو مس نہیں کرتیں، وہ عید کا جوڑا پہن کر بھی بھائی کے ساتھ پریکٹس کرنا نہیں بھولتیں۔نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو کرتے ہو ئے پرنیا خان نے کہا کہ میں ٹریننگ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی، ٹریننگ میری پہلی ترجیح ہوتی ...

مزید پڑھیں »

لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی

لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی، سیمی فائنل میں ویلاریال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل 29مئی کو کھیلا جائے گا۔چیمپئنز فٹبال لیگ کا سیمی فائنل لیور پول اور ویلاریال کی ٹیموں کے درمیان شروع ہوا تو تیسرے ہی منٹ میں بولائے ڈیا نے گول کرکے ویلاریال کو برتری دلادی، پہلے ہاف کے اختتام سے قبل برتری اس ...

مزید پڑھیں »

دورہ یورپ، سپین نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی۔اسپین نے پاکستان کے خلاف 3 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان ہاکی ٹیم کل وطن واپسی کیلئے اڑان بھرے گی۔ پاکستان نے دورہ یورپ پر پانچ میچز تین ٹیموں کے خلاف کھیلے جن میں سے پاکستان نے 2 میچزمیں کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں »

راشد محمود بٹ ایشین گیمز کوالیفائرز ایونٹ میں ایمپائرز مینجر تعینات

لاہور:(علی عباس)پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز! سابق انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر و ایف آئی ایچ ایمپائرز مینجر راشد محمود بٹ کو ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کوالیفائرز ایونٹ میں ایمپائرز مینجر تعینات کردیا۔ پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے راشد محمود بٹ پاکستان ریلوے سپورٹس کنٹرول بورڈ کے نائب صدر کے طور پر بھی اپنی پیشہ ورانہ ...

مزید پڑھیں »

میراتھن دوڑ میں چار بار کے چیمپئن محمد فرح کو شکست کا سامنا

میراتھن دوڑ میں چار بار کے چیمپئن محمد فرح کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔لندن میں ہونے والی میراتھن دوڑ میں اولمپک چیمپئن بننے اور بڑے بڑے میدان مارنے والے محمد فرح کو اپنی سر زمین پر شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑ گئی۔دس ہزار میٹر کا ٹائٹل اسکاٹش رنر ایلس کروس نے جیت لیا، شائقین کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

دورہ یورپ،پاکستان نے اسپین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی

دورہ یورپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے اسپین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیدی، 2 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 4 مئی کو کھیلا جائے گا۔دورہ یورپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم نے اسپینش ہاکی ٹیم کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 1 کے مقابلے میں 4 گول سے کامیابی حاصل کرلی۔ کھیل ...

مزید پڑھیں »

رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل سنوکر کا ٹائٹل جیت لیا

سنوکر کی دُنیا کے نامور کھلاڑی رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا، اُنہوں نے بیسٹ آف 35 کے فائنل میں جیوڈ ٹرمپ کو اٹھارہ، تیرہ کے فریم اسکور سے مات دی۔ورلڈ پروفیشنل اسنوکر کا فائنل پنتیس فریمز اور دو روز پر مشتمل تھا، پیر کو دوسرے روز دوپہر کے سیشن میں رونی کے حریف ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپین شپ نیپال میں ہو گی

سائوتھ ایشن روپ سکیپنگ فیڈریشن کے  زیر اہتمام سائوتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپین شپ روواں سال جولائی میں نیپال میں کھیلی جائے گی۔  پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے سائوتھ ایشن روپ سکیپنگ فیڈریشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا۔ اجلاس آن لائن منعقد ہوا جس میں سائوتھ ایشیا ...

مزید پڑھیں »