دیگر سپورٹس

نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چیمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر انڈر 16اتھلٹیکس چیمپئن شپ 2020ء پشاور کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹس کا تربیتی کیمپ جاری ہے، جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں کوچز نے اتھلیٹس کو تربیت دی ، اتھلیٹس نے پریکٹس بھی کی، کوچز نے اتھلیٹس کو کھیل بہتر بنانے کے لئے لیکچرز بھی دیئے،ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ گیمز پشاور میں شرکت کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ روانہ ہوگیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔انڈر16ٹیلنٹ ہنٹ گیمز پشاور میں شرکت کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کا دستہ روانہ ہوگیا ہے سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستہ کی قیادت ڈائریکٹرسپورٹس پنجاب محمد حفیظ بھٹی کررہے ہیں ، سپورٹس بورڈ پنجا ب کی اتھلیٹکس ٹیم 32بوائز گرلز اور آفیشلز پر مشتمل ہے ، شاہد فقیر ورک اتھلیٹکس ٹیم کے مینجرہیں پنجاب سے سات گیمز ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواکراٹےایسوسی ایشن نےپاکستان کراٹے فیڈریشن کے نومنتخب چیئرمین محمد جہانگیر،صدراحمدبیگ اورسیکرٹری جندل عندلیب سندھوکےانتخاب کو ملک میں کراٹے کی ترقی کیلئےسنگ میل قراردیدیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخواکراٹےایسوسی ایشن کے صدر خورشید خان اور سیکرٹری خالدنورنے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے نومنتخب چیئرمین محمد جہانگیر،صدراحمد بیگ اورسیکرٹری جندل عندلیب سندھو کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ انشاءاللہ انکے انے سے ملک اور خیبرپختونخوا میں کراٹے کھیل کوفروغ ملے گا،چئیرمین محمد جہانگیر کے دور میں انہوں نے فیڈریشن کے دیگر عہدیداروں کیساتھ مل کر پاکستان بھر میں ...

مزید پڑھیں »

کالج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ حکومت سندھ کےڈائریکٹرزفزیکل ایجوکیشن کا حیدرآباد میں اجلاس

کوٹری(عائشہ ارم)کالج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ حکومت سندھ کےڈائریکٹرزفزیکل ایجوکیشن کا اجلاس حیدرآباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین ڈائریکٹرزفزیکل ایجوکیشن کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اپنے دیرینہ مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد متفقہ طور 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی تاکہ ترقیوں کے حوالے سے باہمی اتحاد کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی زون جی ہاکی چمپین شپ میں سرسید یونیورسٹی نے ہمدرد یونیورسٹی اور کراچی یونیورسٹی نے دیوان یونیورسٹی سے فتح حاصل کی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایچ ای سی کی ہدایت پر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز دو میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں کراچی یونیورسٹی نے دیوان یونیورسٹی کو باآسانی چار گول سے شکست دی کراچی یونیورسٹی کی جانب سے اریب، سید عمر علی، راؤ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں این ٹی این نے گیڈل اسکول کو 9-0 رنز سے شکست دی, آصف الیون نے این ٹی این جونیئر کو شکست دی اور 2-2 گول سے برابر رہا اور پیلنٹی کیک پر 3-2، آصف الیون نے میچ جیت ...

مزید پڑھیں »

اولمپئن اور سابق صدر ہاکی فیڈریشن اختر رسول کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف اولمپیئن ہاکی پلیئر اختر رسول عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔اختر رسول کے بھائی خالد اقبال کے مطابق اختر رسول کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں اور پچھلے 11 دنوں سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ معروف اولمپیئن اختر رسول پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا سپرد خاک

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے عظیم ہیرو اور ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کو بیونس آئرس کے بیلا وسٹا قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ارجنٹینا کے فٹ بال لیجنڈ میراڈونا کی تدفین میں خاندان کے افراد اور قریبی احباب نے شرکت کی جب کہ تدفین سے قبل ہیرو کی میت کو بیونس آئرس کی سڑکوں سے گزار ...

مزید پڑھیں »

سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں بلیک جیگرز کلب، حمید سپورٹس اور عباس میموریل کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ منی سپورٹس کمپلیکس میں ناظم آباد کراچی میں گذشتہ روز کھیلے گئے فٹ سال کے ایونٹ کے پہلے میچ میں بلیک ...

مزید پڑھیں »

ینگ لیاری باکسنگ کلب نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈلز کے ساتھ پہلی دوروزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کی سینئیر کیٹیگری کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ینگ لیاری باکسنگ کلب نے تین گولڈ اور ایک سلور میڈلز کے ساتھ پہلی دوروزہ کراچی ویمن باکسنگ چیمپئین شپ کی سینئیر کیٹیگری کاٹائٹل اپنے نام کرلیا جانباز باکسنگ کلب نے ایک گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت کردوسری پوزیشن حاصل کی جونئیر کیٹیگری میں فقیرکالونی باکسنگ کلب نے تین گولڈ کے ساتھ پہلی جبکہ ینگ بلوچ کلب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!