پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سالیڈیریٹی کا سکالر شپ دینے کا فیصلہ
پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سالیڈیریٹی نے سکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی او سی نے سمر اولمپکس گیمز پیرس کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کو سکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سکالرشپ پانے والوں میں جیولین تھرور ارشد ندیم، خاتون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد و دیگر شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »