گورنمنٹ مڈل سکولز سپورٹس گالا ، متعدد مقابلے اختتام پذیر
گورنمنٹ مڈل سکولز سپورٹس گالا کے سلسلے میں ایتھلیٹکس مقابلے جاری ہیں ۔ ڈسٹرک ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام گرلز گائیڈ گرائونڈ پرجاری گورنمنٹ مڈل سکولز سپورٹس گالا میں گزشتہ روز ایتھلیٹکس مقابلوں میں جیولن تھرو اور ڈسکس تھرو کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں جیولن تھرو مقابلوں میں گلشن رحمان مڈل سکول نے پہلی پوزیشن حاصل کی گرلز ...
مزید پڑھیں »