19 اکتوبر, 2021
529 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ، ہارون نے اریب کو تین دو سے شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، اختتامی تقریب میںشبانہ ارشد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ا ن کے ہمراہ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوس ایشن کے سینئر نائب صدر کفایت اﷲ ، ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
544 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ میں منعقدہونے والی بین الاصوبائی بیڈمنٹن اورفٹسال انڈر16گرلز اورانڈر17بوائز مقابلون مین شرکت کے بعدصوبہ خیبرپختونخواکی ٹیمیں واپس پشاورپہنچ گئی ہیں۔بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے ایونٹ میں دوسری جبکہ فٹسال کی پوزیشن چوتھی رہی۔15تا17اکتوبر تک منعقدہونے مقابلوں میںچاروں صوبوں،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بوائز وگرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھابیڈمنٹن ایونٹ کافائنل پنچاب نے جیتاکے پی کی پوزیشن دوئم رہی جبکہ فٹسا ل ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
491 نظارے
سید نزاکت علی شاہ انڑ نیشنل سائیکلنگ کوچ انڑ نیشنل سائیکلسٹ نے کہا ہے کہ نام نہاد نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ جس میں کوئی ڈیپارٹمنٹ حصہ نہیں لے رہا اور نہ ہی کوئی صوبائی سائیکلنگ ایسوسیشن حصہ نہیں لے رہا ہے تو پھر نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ کا نام کیوں دیا جارہا ہے۔ ان لوگوں نے سائیکلنگ کے کھیل کو ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
474 نظارے
کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا، مجموعی طور پر چار میچز میں ہونے والے 33 گول نے مختلف کلبز کی چیمپئن شپ کے لئے کی جانے والی تیاری کی پول کھول دی، حنیف خان الیون نے عمران خان کی شاندار اور چیمپئن شپ کی تیز ترین ہیٹرک کے باعث الصغیر ہاکی ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
523 نظارے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس اینڈ ایجوکیشنل ٹیکنالوجیز کے زیراہتمام کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسپورٹس کمپلیکس میں سکس اے سائیڈ فٹ سال بوائزٹورنامنٹ کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی سیف اللہ بلیدی لیگل ایڈوائزر مارکیٹنگ ایگرکلچرز ڈپارٹمنٹ نے کیا، ٹورنامنٹ میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا، لیگ گروپ میچوں ریڈ آرمی، گلشن سوکر، انس الیون اور ڈوڈہ ایف بہترین ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
537 نظارے
علی اکبر شاہ قادری اولمپین ریفری جج،سابق سیکریٹری۔سندھ باکسنگ اور سابق جوائنٹ سیکریٹری پی بی ایف ۔چیئر مین ریفری جج کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان میں اولمپک کھیل باکسنگ کو مذاق بنا دیا گیا ہے۔گراس روٹ تا ایلیٹ کلاس میل فیمیل باکسروں پر مشتمل "باکسنگ کو مکسچر مقابلوں” میں تبدیل کردیا گیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ اور انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
869 نظارے
معروف سپورٹس آرگنائزر ایوب بھائی انتقال کرگئے،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف باجوہ کی جانب سے اظہار تعزیت خواشواب سے تعلق رکھنے والے معروف سپورٹس آرگنائزر بالخصوص اپنے آبائی خطہ میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ اور ترویج کے لئے مسلسل کام کرنے والی شخصیت سابق تحصیل ناظم خوشاب ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
503 نظارے
چیف منسٹرپنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ میں کواٹرفائینلز راونڈختم ہوگیا، سیمی فائینلز لائن اپ مکمل،واپڈا،ریلویز،آرمی اور پنجاب سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب5 اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا، ریلویز، پنجاب کلر اور آرمی کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2021
460 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر ) انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے بیس سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، چیمپئن شپ کا افتتاح مس شبانہ نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر کفایت اﷲ، ارشد خان سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں ...
مزید پڑھیں »
17 اکتوبر, 2021
511 نظارے
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ کل 18 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگی، تین روزہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لینگی، پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں چیمپیئن شپ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »