نیشنل کراٹے چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی،صوبائی وزیرکھیل عبدالخالق ہزارہ نے انعامات تقسیم کیے
کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)نیشنل کراٹے چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے جیت لی،صوبائی وزیرکھیل عبدالخالق ہزارہ نے انعامات تقسیم کیے،تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون اور پاکستان کراٹے فیڈریشن و بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کوئٹہ میں منعقدہ سہ روزہ نیشنل کراٹے چیمپئن شپ 2021 کامیابی سے اختتام پزیر ہوگئی،پاکستان واپڈا نے پہلی،پاکستان آرمی نے دوسری اور بلوچستان ...
مزید پڑھیں »