مارشل آرٹس گالا چارسدہ میں شروع ہوگیا,وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائےمعدنیات عارف احمدزئی،ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ نےافتتاح کیا
چارسدہ (سپورٹس رپورٹر)دوسرا مارشل آرٹس گالا عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگیا‘اس میگاایونٹ میں صوبے بھر سے ووشو کنگفواور تائیکونڈو کے 200سے زائد مردو خواتین پانچ مختلف ویٹ کیٹگری میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کےمہمانان خصوصی وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے معدنیات عارف احمدزئی، ڈپٹی کمشنر چارسدہ عدیل شاہ نے باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع ...
مزید پڑھیں »