انڈر21خیبرپختوگیمزافتتاحی تقریب کل 9 مارچ کو منعقد ہونگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کیانڈر21گیمز کی افتتاحی تقریب میں متوقع آمدکے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کاجائز لینے کے لیے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر نے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورکادورہ کیااورسٹیڈیم کے مختلف حصوں کادور ہ کرنے کے ساتھ ساتھ صوبہ بھرسے آئے ہوئے کھلاڑیوںسے بھی ملاقات کی اوران کوملنے والی سہولیات اوردیگرامور پران سے ...
مزید پڑھیں »