محمد وسیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔دو روز قبل دبئی میں ہونے والی اہم فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دیکر جیت اپنے نام کی۔ فاتح باکسر محمد وسیم ...
مزید پڑھیں »