کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی تبدیلی کی لہر چل پڑی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اکبر رئیسانی کو بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کا سیکریٹری نامزد کردیا۔ اکبر رئیسانی نیشنل بینک سے ریٹائرڈ ہیں ۔ نیشنل بینک کے کپتان اور کوچ بھی رہے۔ 1975تا1982پاکستان ٹیم کے ساتھ منسلک رہے اور متعدد ایشائی ممالک کے دورے کئے۔ 1981میں کنگز ...
مزید پڑھیں »