پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرنا چاہتا ہوں،عامرخان
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کروں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی نوجوانوں کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کیا، باکسر عامر خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا خواہاں ہوں، سعودی نوجوانوں میں ...
مزید پڑھیں »