30 جولائی, 2018
703 نظارے
لاس اینجلس(سپورٹس لنک رپورٹ) کولاراڈو سے میچ میں وین رونی لہولہان ہو گئے جس کے بعد انہیں میدان چھوڑنا پڑگیا۔امریکن فٹبال لیگ میں شریک برطانوی اسٹار پلیئر وین رونی گذشتہ دنوں کولاراڈو ریپڈز کیخلاف لہولہان ہوگئے، انھیں یہ چوٹ کسی حریف پلیئر سے ٹکرانے پر نہیں بلکہ ساتھی کھلاڑی لوشیانو ایکوسٹا کے پاس پر گیند تک پہنچے کی کوشش میں ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2018
532 نظارے
اٹلانٹا(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کے نامور ٹینس سٹار جان اسنر نے چھ سالوں میں پانچویں مرتبہ اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں ہم وطن ریان ہریسن کو شکست دیکر پانچویں مربتہ اٹلانٹا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں امریکن کھلاڑی جان اسنر ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2018
522 نظارے
لاس اینجلس(آئی این پی)سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔ایونٹ 11سے 19اگست تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے 56 مردوخواتین کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ مرے اور آزارینکا دونوں کو اس سے ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2018
384 نظارے
29 جولائی, 2018
415 نظارے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) الیکشن کے بعد ایشین گیمز اور دیگر انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے تربیتی کیمپس دوبارہ شروع ہوگئے ۔ ترجمان پاکستان اسپورٹس بورڈ محمد اعظم ڈار نے بتایا کہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ تین دن کیلئے بند کر دیئے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ایتھلیٹکس، بیس بال، ویٹ ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2018
496 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں جرمنی نے سپین کو 3-1اور اٹلی نے جنوبی کوریاکو 1-0سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔پول سی کے میچ میں جرمنی کی شروڈر اینی نے پہلے کوارٹر میں کھیل کے 5ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2018
624 نظارے
لاس اینجلس ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔ایونٹ 11 سے 19 اگست تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے 56 مردوخواتین کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ مرے اور ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2018
571 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صبح نو جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے پاکستان اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد کے ٹینس کورٹس پر شروع ہوگا۔ فائنل 9 اگست کو ہوگا۔ سات روزہ ٹینس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مہوش چشتی نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں جڑواں شہروں کے ٹینس ...
مزید پڑھیں »
29 جولائی, 2018
514 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں تین ہفتے رہ گئے لیکن پاکستان کے دستے کو حتمی شکل نہ دی جا سکی جس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ 140 سے دستہ بڑھانے پر آمادہ نہیں جبکہ پی او اے نے 245 کے دستے کو حتمی شکل دی ہوئی ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2018
617 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وومن آرچری چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی، چیمپئن شپ کے آخری روز 30 میٹر کے مقابلے میں بہاولپور کی فرح عباسی نے گولڈ، جھنگ کی اقراء نے سلور اور لاہور کی فلزا نے برانز میڈل جیتا، 70میٹر کے تیر اندازی کے مقابلے میں جھنگ کی سعدیہ ...
مزید پڑھیں »