26 جولائی, 2018
434 نظارے
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے رواں سال بہترین کھلاڑی کے ایوارڈکیلئے 10ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور لائن نل میسی کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا راج رہاتاہم برازیل کے ہیرونیمار جونیئر کو نظر انداز کردیاگیاہے ۔فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے 10 کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2018
495 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ ٹورنامنٹ میںپول سی کے ایک میچ میں جرمنی نے ارجنٹائن کو دوکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ جرمنی کی سٹیپن ہورسٹ نے دو جبکہ گیبلاک نے ایک گول کیا ۔ارجنٹائن کی طرف سے ہابف اور اورٹیز نے ایک ایک بارگیند کو جال میں پھینکا۔گروپ بی میں کھیلا گیا انگلینڈ اور امریکہ کا میچ ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2018
535 نظارے
روم (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈوکوجسمانی فٹنس کے اعتبار سے 20سال کانوجوان قرار دے دیاگیا۔کرسٹیانورونالڈونے گزشتہ روز جیوونٹس کلب میں جوائننگ کے موقع پر فٹنس ٹیسٹ دیا،جس کے مطابق ان کے جسم میں صرف 7فیصد چربی ہے جبکہ پٹھے ناقابل یقین حد تک مضبوط ہیں ۔33سالہ رونالڈو رواں سیزن میں ریال میڈرڈ کو چھوڑ کر اٹلی کے ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
525 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) جولائی کو ماکو میں ہونے والے ایشین کپ کیڈٹ (U-18) میں سلور میڈل اور 12تا 15 جولائی کو ہا نگ کا نگ میں برا ونس میڈل لینے والے قیصر خان آفریدی آج صبح پاکستان واپس پہنچ گیئے۔پاکستان کی جوڈوکی تاریخ میں نوجوان سپر سٹار قیصر خان آفرید ی نے نہایت عمدہ کار کردگی کا مظاہر ہ ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
491 نظارے
جنیوا (سپورٹس لنک رپورٹ) اسوئس اسٹارراجر فیڈرر آرام کی غرض سے آئندہ ماہ کینیڈا میں شیڈول راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ عالمی نمبر دو اسٹار رواں سالتین ٹائٹلز اپنے نام کرچکے ہیں۔انہوں نے جنوری میں آسٹریلین اوپن جیت کر کیریئر کا 20واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتا تھا، اس کے علاوہ وہروٹرڈیم اور اسٹٹگارٹ اوپن میں بھی سرخرو ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
483 نظارے
ابوظبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشین فٹ بال کنفیڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی نے 2019کے ایشین کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی ہے۔ ایرانی کی میزبانی حاصل کرنے کی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔ منگل کو اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے پر متحدہ عرب امارات فٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
424 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ کےتربیتی کیمپ کے لئے 23 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ کھلاڑیوں میں قرت العین، انم سلام، کاشیہ آصف، نیاب رضیہ، سمبل زہرہ، یسرا شعیب، شبانہ معین، سکینہ شبیر، حنا رفیق، عاصمہ اکرم، بسمہ افزر، سونیا شاہ، دوہا، شیزین فاطمہ، عرشہ، زمنہ سلطانی، غنیتہ، کرن، انشا ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
444 نظارے
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار فٹبال مسعود اوزل کی جرمن ٹیم سے علیحدگی پر ملا جلا ردعمل آرہا ہے۔ اسے بعض افراد نےنسل پرستی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔ تاہم کچھ نے کہا ہے کہ اوزل نے فیصلہ کرنے میں دیر کی ہے۔ جرمنی کے لیے 92 میچوں میں 25 گول کرنے والے مڈ فیلڈر اوزل ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
526 نظارے
مانامہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بحرین میں کھیلی جا رہی19ویں ایشین جونئیر والی بال چیمپین شپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے جارڈن کی ٹیم کو3-0سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آج سپورٹس سٹی ہال مانامہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے مسلسل دو ناکامیوں کے ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2018
437 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک کے عام انتخابات کے ذریعے ملک میں اقتدار میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیت ملک کی دیگر اسپورٹس فیڈریشنز بھی نئے چہرے سامنے آئیں گے۔ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جگہ کوئی اور جماعت کامیابی حاصل کرتی ہے تو یہی عمل دوبارہ دہرایا جائے گا اور وہ ہی ...
مزید پڑھیں »