ملتان میں جدید باکسنگ رنگ بنائیں گے، نئی آسٹروٹرف بھی بچھائی جائیگی
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان نے کہا ہے کہ ملتان میں جلدجدید باکسنگ رنگ بنایا جائے گا اور ہاکی کی آسٹروٹرف بچھائی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے، جنوبی پنجاب میں سپورٹس کے کئی ترقیاتی منصوبے جاری ہیںجن کو تیز ...
مزید پڑھیں »