ومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات شہداء کے متاثرین کی ہیگلے اوول میں قومی ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات ملاقات کے دوران قومی کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی شہداء کا مرتبہ بہت بلند ہے، اس موقع پر ٹیم کے کھلاڑیوں نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

error: Content is protected !!