فٹ بال

ٹیلنٹ پرموشن فٹبال ٹورنامنٹ اتوارسے فیصل آباد میں شروع ہوگا

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیلنٹ پروموشن فٹ بال ٹورنامنٹ توار کو 69 ج ،ب، فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ چیف آرگنائزنگ حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

لیثررکارپوریٹ لیگزسیزن II‘ ہنڈائی ایکسٹیئرنے ونڈرورکس کو ٹھکانے لگادیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈائی ایکسٹیئر لبریکنٹس نے جمشید کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ونڈر ورکس کو ریکارڈ4-1کی ہزیمت سے دوچار کرکے دوسرے لیثررکارپوریٹ لیگز سیزن IIمیں شاندار کامیابی حاصل کی۔ ایک گول فضل نے اسکور کیا جبکہ ناکام سائیڈ کی جانب سے اسد خان نے خسارے کو کم کیا۔ایونٹ میں 8ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر، کہروڑ پکا نے انٹر تحصیل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت مختلف اضلاع میں انٹر تحصیل کبڈی، فٹبال اور دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے، گزشتہ روز ضلع لودھراں میں کہروڑ پکا نے دنیاپور کو شکست دیکر انٹر تحصیل فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی انٹر تحصیل مقابلے ہوئے، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور کمالیہ کی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،تمام کارروائی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 2018 ء کے سلسلہ میں تمام کاروائی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی آفیشلز ویب سائٹ پر لگانے کی پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ...

مزید پڑھیں »

کروشیا کے لوکا موڈرچ دنیا کے بہترین فٹبالر قرار

زیورخ (سپورٹس لنک رپورٹ)کروشیا سے تعلق رکھنے والے لوکا موڈرچ نے رونالڈو اور میسی کی 10 سالہ بادشاہت کا خاتمہ کرتے ہوئے دنیا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔دس سال تک کبھی میسی تو کبھی رونالڈ بیلون ڈی اور کی ٹرافی اپنے ساتھ لے جاتے رہے لیکن سال 2018 کے لیے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ریال میڈرڈ ...

مزید پڑھیں »

سپینش لالیگا فٹبال لیگ،بارسلونا کی پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) بارسلونا نے ویلا ریال کو شکست دے کر اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ میں پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔اسپینش لالیگا فٹ بال لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ویلاریال کو 2-0 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی اور اس کے ساتھ ہی مجموعی طور ...

مزید پڑھیں »

بسم اﷲاسپورٹس لیثررلیگس انٹرکلب چمپئن شپ کی فاتح بن گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) بسم اﷲ اسپورٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ریڈ آرمی کو 1-0سے شکست دے کر لیثررلیگس انٹر کلب چمپئن شپ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ میچ کا فیصلہ کن گول فاتح ٹیم کے عبید سومرونے 12ویں منٹ اسکور کیا۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی سید عثمان شاہ،صدر، ڈی ایف سینٹرل اورگروپ لیڈر ڈی ایف ...

مزید پڑھیں »

ایرانی خاتون کے فٹبال کے ساتھ کرتب،ویڈیو دیکھیں

تہران (سپورٹس لنک رپورٹ)یوں تو خواتین کو صنف نازک کہا جاتا ہے مگر وہ بھی کرتب دکھانے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ایرانی خاتون نے فٹبال سے فری ٹرکس دکھا کر سب کو حیران کر دیا ۔ایران سے تعلق رکھنے والی Hosna Mirhadiنامی لڑکی نے فٹبال کو اپنے پیروں اور سر پر گھماتے ہوئے ایسی شاندا ر ٹرکس پیش کیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ووٹرز کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ممبر محمد شعیب شاہین نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ووٹرز( کانگریس ممبران ) کا اجلاس کل منگل4 دسمبر کو دوپہر ڈھائی بجے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان، سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں طلب کر ...

مزید پڑھیں »

سید خورشید علی شاہ فیڈرل یونائیٹڈ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل یونائیٹڈ ایف سی ،الحاق شدہ ڈی ایف اے سینٹرل کراچی کی جنرل باڈی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری سید خورشید علی شاہ نے کلب کی کارکردگی اور اکاؤنٹس کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ جس پر شرکاء اجلاس نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس کی منظوری دی۔ جنرل باڈی اجلاس میں شرکاء ...

مزید پڑھیں »