فٹ بال

فٹ بال کے فروغ کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے فٹ بال کے فروغ کے لئے کئے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، حال ہی میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے منعقد کرائے گئے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ میں حصہ لینے والے کھلاڑی اب قومی انڈر15فٹ بال ...

مزید پڑھیں »

برازیل سٹارفٹبالر نیمار کو 6 سال جیل ہونے کا امکان

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے مایہ ناز فٹبالر نیمار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان کیخلاف سپین کے ایک مجسٹریٹ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور اگریہ تحقیقات ٹھیک ثابت ہو گئیں تو ممکن ہے کہ نیمار کو کم از کم چھ سال کیلئے جیل کی ہوا کھانی پڑے گی، تفصیلات کے مطابق سپین کے مجسٹریٹ نے 2013میں ...

مزید پڑھیں »

فریکچر بازو کے ٹھیک ہونے کے بعد میسی نے ٹریننگ شروع کردی

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے کھلاڑی لائنل میسی نے اپنے بازو کے فریکچر ٹھیک ہونے کے بعد ٹیم کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ہے، یاد رہے کہ لائنل میسی بازو فریکچر ہونے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بارسلونا کی جانب سے انٹرمیلان اور ریال میڈرڈ کیخلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے تاہم یہ دونوں میچ ان کی ٹیم نے جیت لئے ...

مزید پڑھیں »

سکسٹین اسٹار اکیڈمی کی لیثررلیگس اسکول چمپئن شپ میں مسلم اسکول کیخلاف کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگس کے زیر اہتمام سکسٹین اسٹار کے سرسبز گراؤنڈ پر جاری اسکول انڈ اکیڈمیز چمپئن شپ میں پریمئر ڈویثرن اور ڈویثرن ون میں جملہ 8میچوں کے نتائج سامنے ّآگئے۔سکسٹین اسٹار اکیڈمی نے عبدالواسع کے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت مسلم اسکول کو 1-0سے شکست دے دی۔ دوسرے میچ میں بلوچ کلب عزیز آباد نے ...

مزید پڑھیں »

ریال میڈرڈ کیوں چھوڑا، کرسٹینا رونالڈو نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے ریال میڈرڈ کلب کو کیوں چھوڑا اس بڑے راز سے پردہ انہوں نے فرانس کے ایک فٹبال میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اٹھایا ہے، کرسٹیانا رونالڈو جنہوں نے رواں سال ریال میڈرڈ سے اپنی طویل وابستگی کو ختم کرتے ہوئے اٹلی کے کلب جویوینٹس کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے نے انٹرویو کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ،بھارت کی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

کھٹمنڈو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی فٹبال ٹیم نے جاری ساف انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ کے آخری میچ میں بھارت کی ٹیم نے میزبان نیپال کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، بھارت کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹبال لیگ، بائرین میونخ نے کامینز فائیو کوشکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) جرمن فٹبال لیگ میں چیمپئن ٹیم بائرن میونخ نے حریف کو دو ایک سے ہرا دیا، ادھر اطالوی کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دو گول کر کے مدمقابل کو شکست سے دوچار کیا۔بُندس لیگا میں میں چیمپئن ٹیم بائرن میونخ کا مینز فائیو سے جوڑ پڑا، خلاف توقع آسان حریف نے ہی ...

مزید پڑھیں »

نمائشی فٹبال میچ میں پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کو پنڈی اسلام آبادویٹرن کےہاتھوں شکست

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فٹ بال کے نمائشی میچ میں پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون نے پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کو4-3 گول سے ہرادیا، پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون کے اللہ نواز نے اپنی شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ فائنل میچ کے مہمانان خصوصی سردار طارق محمود، سید الطاف ...

مزید پڑھیں »

سکول اینڈ اکیڈمی چمپئن شپ‘ سکسٹین اسٹار اور ریڈ آرمی اکیڈمی فتح سے ہمکنار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام سکسٹین اسٹار گراؤنڈ، ایف بی ایریا کی سرسربز فیلڈ پر لیثررلیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ اینگلو گورنمنٹ بوائز سیکینڈری اسکول اور سکسٹین اسٹار اکیڈمی گرین کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد سکسٹین اسٹار اکیڈمی گرین نے حریف ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ فٹبال،لیور پول کی کریونا کیخلاف شاندارجیت

لندن(سپورٹس لنکرپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں لیور پول نے حریف کریونا کلب کو چار صفر کی شکست سے دوچار کیا، سپر سٹار محمد صلاح نے دو سکور سے اپنے گولز کی ففٹی مکمل کر لی۔ بارسلونا نے انٹرمیلان کو بھی میدان بدر کردیا، سٹائلش پلیئر گیرتھ بیل گول کئے بغیر ہی توجہ کا مرکز بنے رہے۔فٹبال کے میدانوں میں چیمپئنز ...

مزید پڑھیں »