فٹ بال

لائنل میسی نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹائن کے مایہ ناز فٹبالر لائنل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، لائنل میسی ہسپانوی کلب بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہیں نے گزشتہ روز بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہوئے سپینش لیگ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا، اس سے قبل یہ ریکارڈ برازیل کے کھلاڑی ڈینی ...

مزید پڑھیں »

سربین فٹبالرکا کینسر کے مریض بچوں کیلئے 70ہزار پائونڈ کا عطیہ

مانچسٹر: (سپورٹس لنک رپورٹ) مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار سربین فٹبالر نیمنجا میٹک نے کینسر کے مریض ہم وطن بچے کیلئے 70 ہزار پاؤنڈ عطیہ کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربیا کا 4 سالہ بچہ ڈوسن ٹوڈو رووک کو بارسلونا میں علاج کرانے کیلئے ایک خطیر رقم کی ضرورت تھی اور اس کے اپنے ملک میں اس کیلئے عطیہ جمع کرنے ...

مزید پڑھیں »

ایشین فٹ سال چیمپئن شپ دسمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ): ایشین فٹ سال چیمپئن شپ روواں سال دسمبر میں وفاقی دارالحکومت میں کھیلی جائے گی جس کی میزبان پاکستان کو مل گئی ہے،پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے چئرمین ملک مہربان علی نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں میزبان پاکستان سمیت ایشیائی بارہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو دعوت نامے بھیجوا دیئے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال،لیورپول نے سائوتھہمٹن کو تین صفر سے ہرا دیا

لیورپول(سپورٹس لنک رپورٹ)پریمیئر فٹبال لیگ مقابلوں میں لیورپول کی ٹیم نے سائوتھہمٹن کو تین صفرسے شکست دیکر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے لیورپول کی اس شاندار کامیابی میں محمد صلاح نے نمایاں کردار ادا کیا، 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ لیورپول کی ٹیم اپنے پہلے ابتدائی چھ میچوں میں کامیابی حاصل کرسکی ہے،لیور پول ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز فٹبال لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے ینگ بوائز کو تین، صفر سے ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز فٹبال لیگ کے میدان میں انگلینڈ کی ٹیم مانچسٹر یونا ئیٹڈ نے جارحانہ آغاز کیا، مانچسٹر نے سوئٹزر لینڈ کے کلب ینگ بوائزکو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کا پہلا گول پال پوگبا نے اسکور کیا۔ پینالٹی کک پر پال پوگبا نے دوسری بار گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ ...

مزید پڑھیں »

سوکا فٹبال سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ،پاکستانی ٹیم پرتگال روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سوکا فٹبال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جمعہ کی رات پُرتگال کے شہرلزبن روانہ ہوگئی،ٹیم منیجر زیب خان نے بتایا کہ پاکستان ٹیم ایک ایسے ایونٹ کا حصہ بننے جارہی ہے جہاں دنیائے فٹبال کی عظیم ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پاکستان کیلئے اس ایونٹ کا حصہ بننا ہی کسی اعزاز ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے ٹرائلز 24ستمبر سے

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد فٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد فٹسال ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 24 ستمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو نگے، اسلام آباد فٹسال ایسوسی ایشن کے عدنان سمیع نے بتایاکہ بتایا کہ منتخب ٹیم آئندہ ماہ اکتوبر میں لاہور میں کھیلی جانے ...

مزید پڑھیں »

سکس اے سائیڈ ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم 21ستمبر کو پرتگال روانہ ہوگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سوکا فٹبال ٹیم سکس اے سائیڈ سوکا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پُرتگال کے شہر لسبن روانہ ہورہی ہے ۔ پاکستانی دستہ 21ستمبر کی سہہ پہر کراچی سے دبئی کیلئے روانہ ہوگا ۔ جہاں سے میڈرڈ، اسپین کیلئے فلائٹ لی جائے گی ۔ میڈرڈ پہنچنے کے بعد براستہ بس لسبن پہنچے گی۔ جہاں سوکا ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

ڈگلس کوسٹا کو کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں سزا

روم (سپورٹس لنک رپورٹ ) جووانٹس کے سٹرائیکر ڈگلس کوسٹا کو حریف کھلاڑی پر تھوکنے کے الزام میں چار میچوں کی پابندی کا سامنا ہے۔ ڈگلس نے میچ کے دوران پہلے حریف کھلاڑی کو کہنی ماری اور اس کے بعد سر سے ٹکر مار کر دور ہٹانے کی کوشش کی لیکن ان کی دونوں حرکتوں کو کیمرے کی نظر نہیں ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال میں جیتی گئی رقم قومی فٹبالرز نے ڈیم فٹڈز میں دیدی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر نے سیکرٹری جنرل پی ایف ایف اور پاکستان فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی۔سپریم کورٹ میں بدھ کو ہونے والی ملاقات میں نوید حیدر اور قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے سائوتھ ایشیا کپ ...

مزید پڑھیں »