فٹ بال

مہران کلب نے یونٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلا م آباد(نواز گوھر)لائف تھرو سپورٹس پاکستان کے زیراہتمام مہران کلب نے اکبر کلب کو 2-1 گول سے شکست دے کر یونٹی فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور نقد کیش انعام دیئے، اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 15فٹبال چیمپئین شپ سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں، محمد عامرجان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا ہے کہ فٹبال دنیا کا بڑا کھیل ہے اور پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ موجود ہے نیشنل انڈر 15فٹبال چیمپئین شپ سے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں اس سے قبل سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب انڈر 15بوائز کپ بھی کرایا جس سے کئی پسماندہ علاقوں کے باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

برازیلین فٹبالر رابرٹو فرمینو کی آنکھ شدید زخمی

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ)لیور پول ایف سی کے برازیلین فٹبالر رابرٹو فرمینو آئی انجری کا شکار ہو گئے۔ انہیں ٹوٹنہم کیخلاف مقابلے کے دوران جان ورٹونگھم کی غلطی سے چوٹ لگی تھی۔ ان کی بائیں آنکھ کا مقامی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا جس میں معلوم ہوا کہ وہ بڑے نقصان سے بچ گئے مگر انہیں آنکھ میں بہتری کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوی ایشن لاہور کا اجلاس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوی ایشن لاہور کا گزشتہ روز ریواز گارڈن سیون سٹار ہوٹل میں اجلا س ہوا جس میں ڈی ایف اے لاہور کی 58 کلب نے شرکت کی ۔ ڈی ایف اے لاہور کے قائم مقام سدر چوہدری ذوالفقار ایڈووکیٹ کے علاوہ پیٹرن ان چیف حافظ سلمان بٹ نے بھی شرکت کی ان کے علاہ ، ...

مزید پڑھیں »

ذلاٹن ابراہیمووچ بھی 500کلب کے ممبر بن گئے

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ ) لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈوکے بعد سویڈن سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبال ذلاٹن ابراہیمووچ بھی 500کلب کے ممبر بن گئے، ذلاٹن نے بھی اپنے فٹبال کیریئر میں پانچ سو گول مکمل کر لئے ہیں تاہم ان کے کیریئر کا 500واں گول ان کی ٹیم کو شکست سے بچانے کیلئے ناکافی ثابت ہوا انہوں ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،فائنل میں بھارت کو مالدیپ کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے ساف فٹبال کپ کے فائنل میں مالدیپ کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے بھارت کی ٹیم کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم فائنل میچ کے دوران گیند کواپنے پاس رکھنے اور مالدیپ کے گول پوسٹ پرحملوں میں آگے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف / ساف) کی چیمپیئن شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم دفاعی چیمپیئن بھارت سے سیمی فائنل میں 1-3 سے ہار گئی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ساف ٹارنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ الیون کیلئے فیفا نے 55فٹبالرزکو شارٹ لسٹ کرلیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا پرو ورلڈ الیون کیلئے دنیا کے 55فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا،مصر کے محمد صالح، انٹوائن گریز مین، ہیری کین، کرسچیانو رونالڈو، کریم بینزیما، نیمار جونیئر اور لائنل میسی کو فارورڈ ز میں شامل کیا گیا جبکہ پال پوگبا، ٹونی کروز، آندرے اینی اسٹا، کیون ڈی برائن مڈ فیلڈرز کی ممکنہ فہرست میں موجود ہیں۔

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال کپ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹبال ٹیم کل ساف فٹبال چیمپین شپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف ساف فٹبال کپ کا سیمی فائنل کھیلے گی۔فائنل کل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ساف کپ فٹبال کا دوسرا سیمی فائنل نیپال اور مالدیپ کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر تین بجے کھلا جائیگا۔ پاکستان فٹبال تیم کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنز لیگ فٹبال،یورپین چیمپئن پرتگال کی اٹلی کیخلاف فتح

لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین فٹبال چیمپئن پرتگال نے جاری نیشنز لیگ مقابلوں میں اٹلی کو ایک صفر سے شکست دیکر اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرلی، پرتگال کی ٹیم جسے اٹلی کیخلاف اس پہلے میچ میں اپنے سپر سٹار کھلاڑی کرسٹینا رونالڈو کی خدمات حاصل نہیں تھیں کی جانب سے میچ کا واحد گول آندرے سلوا نے سکور کیا،یاد رہے ...

مزید پڑھیں »