26 جولائی, 2018
437 نظارے
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے رواں سال بہترین کھلاڑی کے ایوارڈکیلئے 10ناموں کو شارٹ لسٹ کردیا ہے جس میں کرسٹیانو رونالڈو اور لائن نل میسی کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا راج رہاتاہم برازیل کے ہیرونیمار جونیئر کو نظر انداز کردیاگیاہے ۔فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے 10 کھلاڑیوں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا ...
مزید پڑھیں »
26 جولائی, 2018
540 نظارے
روم (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈوکوجسمانی فٹنس کے اعتبار سے 20سال کانوجوان قرار دے دیاگیا۔کرسٹیانورونالڈونے گزشتہ روز جیوونٹس کلب میں جوائننگ کے موقع پر فٹنس ٹیسٹ دیا،جس کے مطابق ان کے جسم میں صرف 7فیصد چربی ہے جبکہ پٹھے ناقابل یقین حد تک مضبوط ہیں ۔33سالہ رونالڈو رواں سیزن میں ریال میڈرڈ کو چھوڑ کر اٹلی کے ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
488 نظارے
ابوظبی (سپورٹس لنک رپورٹ )ایشین فٹ بال کنفیڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی نے 2019کے ایشین کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی ہے۔ ایرانی کی میزبانی حاصل کرنے کی کوشش کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔ منگل کو اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے پر متحدہ عرب امارات فٹ بال ایسوسی ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2018
447 نظارے
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار فٹبال مسعود اوزل کی جرمن ٹیم سے علیحدگی پر ملا جلا ردعمل آرہا ہے۔ اسے بعض افراد نےنسل پرستی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔ تاہم کچھ نے کہا ہے کہ اوزل نے فیصلہ کرنے میں دیر کی ہے۔ جرمنی کے لیے 92 میچوں میں 25 گول کرنے والے مڈ فیلڈر اوزل ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2018
430 نظارے
برلن (جی سی این رپورٹ)نامور جرمن فٹبالر میسٹ اوزل نے نسل پرستی کے سبب جرمنی کے لیے کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل مئی میں میسٹ اوزل نے ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ تصویر کھنچوائی تھی جس پر تنازع کھڑا ہو گیا تھا اور ان کی جرمنی کے لیے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
417 نظارے
آسٹریا (سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے پی ایس جی کو ایک کے مقابلے میں تین گولز سے ہرا دیا ہے۔آسٹریا میں انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے میچ میں پی ایس جی اور بائرن میونخ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں، پی ایس جی نے 31 ویں منٹ میں گول کر کے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2018
484 نظارے
میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین میں 2 برس سے کم سزا پر مجرم کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں بھیجا جاتااور وہ جرمانہ ادا کرکے اس سزا سے چھٹکارا حاصل کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیکس فراڈ کیس میں اسپینش حکام سے ڈیل کے نتیجے میں 2 برس کی معطل جیل سزا اور ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2018
483 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا نیا ناظم آباد کے زیر اہتمام پہلا نیا ناظم آباد جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پرکھیلے جائیں گے۔ خواہش مند اکیڈمیز 23 جولائی تک آرگنائزنگ سیکریٹری ناصراسماعیل سے رابط کر کے شرکت کو یقینی بنائیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 اگست ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
529 نظارے
مانچسٹر: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویزا مسائل کے باعث الیکسز سانچیز کا دورہ امریکا سے باہر ہونے کا خدشہ، مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر نے گزشتہ ہفتے ہی ٹریننگ سیشن جوائن کیا تھا۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹرائیکر الیکسز سانچیز کا سیزن سے قبل دورہ امریکا سے باہر ہونے کا خدشہ ہے۔ کلب ترجمان کے مطابق وہ ویزا مسائل کے باعث اتوار کو نوجوان ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2018
457 نظارے
میڈرڈ: (سپورٹس لنک رپورٹ) ارجنٹائن کے کھلاڑی لائنل میسی ورلڈ کپ کی تلخ یادیں بھلانے میں مصروف، اہلیہ انٹونیلا روکوزو اور قریبی دوستوں کو لے کر سیر سپاٹے کیلئے نکل کھڑے ہوئے۔ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی فیفا ورلڈکپ میں نیشنل ٹیم کی خراب کارکردگی کو بھول کر اہلیہ انٹونیلا روکوزو کے ساتھ سیر سپاٹوں میں مصرو ف ہوگئے۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »