جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے


کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا نیا ناظم آباد کے زیر اہتمام پہلا نیا ناظم آباد جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پرکھیلے جائیں گے۔ خواہش مند اکیڈمیز 23 جولائی تک آرگنائزنگ سیکریٹری ناصراسماعیل سے رابط کر کے شرکت کو یقینی بنائیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

error: Content is protected !!