فٹ بال

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کوچ کے اختیارات کم کردیئے گئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ارجنٹینا کی ورلڈ کپ مہم مشکل میں ہے۔ اسے اگلے میچ میں نائجیریا کو لازمی ہراکر دعا کرنی ہے کہ آئس لینڈ کی ٹیم کروشیا کو زیر نہ کرلے، ایسی صورت میں وہ گروپ میں دوسری پوزیشن کے ساتھ اگلے رائونڈ میں پہنچے گی۔ تاہم ٹیم کیمپ سے اچھی خبریں نہیں آرہیں۔ منیجر جورج سمپائولی کے ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹبالر ز پر سویڈش کھلاڑیوںسے بدتمیز ی کرنیکا الزام

سوچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں جرمنی کے ہاتھوں 2-1کی شکست کے بعد سویڈن نے جرمن کھلاڑیوں پر بدکلامی اور بدتمیزی کا الزام لگادیا۔سویڈن کے منیجر جینی اینڈرسن کا کہناہے کہ میچ کے آخری لمحات میں ٹونی کروس کے فری کک پر گول کرنے کے بعد جرمن کھلاڑیوں نے سویڈن کے کھلاڑیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اپنایا اور ان کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کولمبیا نے پولینڈ کا قصہ تمام کردیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹبال کے گروپ ایچ میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں کولمبیا نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پولینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر ان کی آگے مرحلے تک جانے کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا جبکہ اس جیت سے کولمبیا جسے اپنے پہلے ہی میچ میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،،جاپان اور سینیگال کا میچ 2-2گول سے برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 میں جاپان اور سینیگال کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔روس میں جاری ایونٹ میں جاپان اور سینیگال کے درمیان گئے آج کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے 2-2گول کئے جس کے بعد میچ ڈرا ہوگیا ،یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک مل گیا ۔میچ کے شروعات میں 11ویں ...

مزید پڑھیں »

کین کی ہیٹ ٹرک، انگلینڈ نے پاناما کو 1-6 سے شکست دیدی

نووگوروڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) کپتان ہیری کین کی ہیٹ ٹرک کی بدولت فٹ ورلڈ کپ کے گیارہویں روز انگلینڈ نے پاناما کے دفاع کو روندتے ہوئے ایک کے مقابلے میں چھ گول سے فتح حاصل کی۔نووگوروڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کا پلہ شروع سے ہی بھاری رہا جس نے حریف ٹیم کے گول پر مسلسل حملے کیے۔آٹھویں منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے سپر سٹار لیونل میسی 31 برس کے ہوگئے

ارجنٹائن: (سپورٹس لنک رپورٹ) انفرادی کامیابیوں اور ایوارڈز کے مالک لیکن اپنے ملک ارجنٹائن کے لیے مایوسی کی تصویر بننے والے لیونل میسی آج 31 برس کے ہو گئے۔پھرتیلے اور بھڑکیلے کھیل فٹبال کے سپر سٹار لیونل میسی 24 جون 1987 کو ارجنٹائن کے شہر روساریئو میں پیدا ہوئے۔ لیونل میسی سپینش کلب بارسلونا اور ارجنٹائن کے فارورڈ کھلاڑی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر

زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرسٹیانورونالڈ بڑے میچز میں لائنل میسی سے بڑے پلیئر ہیں ،رونالڈوناک آؤٹ مراحل میں بہترین کارکردگی کے حامل رہے جبکہ لائنل میسی کمزور نظر آئے ۔ چیمپئنزفٹبال لیگ میں گروپ سٹیج پر میسی نے 63میچز کھیل کر 60گول کئے ،26پری کوارٹرفائنلز میں 24،20کوارٹرفائنلز میں 10،13سیمی فائنلز میں 4اور 3فائنلز میں 2بار گیند کو جال میں پھینکا۔ کرسٹیانو رونالڈ ...

مزید پڑھیں »

خراب کارکردگی کے باوجود،میسی کا کوئی برانڈ متاثر نہیں ہوگا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مشتہرین کی ثابت قدمی کے باعث خراب کھیل کے باوجود لائنل میسی کی مارکیٹ ویلیو برقرار ہے اور تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کے پلیئرکا کوئی برانڈ متاثر نہیں ہوگا کیونکہ ان کا ٹریک ریکارڈ ورلڈ کپ سے ہٹ کر کافی متاثر کن ہے۔ ارجنٹائن کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے نتیجے میں ممکن ہے ...

مزید پڑھیں »

رومیلو لوکاکو کی‘‘گولڈن بوٹ’’کے حقیقی امیدواروں میں شمولیت

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بلجیم کے رومیلو لوکاکو بھی ‘‘گولڈن بوٹ’’کے حقیقی امیدواروں میں شامل ہو گئے ہیں جنہوں نے تیونس کیخلاف دو کامیاب کاوشوں کی بدولت اپنے گولز کی تعداد چار تک پہنچا دی لیکن ان کی انگلینڈ کیخلاف 28 جون کو آخری گروپ میچ میں شرکت مشکوک ہے کیونکہ وہ ساتھی پلیئرز ایڈن ہیزرڈ اور ڈریزمیرٹینزکی طرح انجریزمیں مبتلا ہو ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے بعد ارجنٹائن کا خفیہ گیم پلان بھی آشکار ہو گیا

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے بعد مشکلات میں گھری ہوئی ارجنٹائن کی ٹیم کا بھی خفیہ گیم پلان آشکار ہوگیا۔گروپ میں کامیابی کے بعد اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے جدوجہد کرنے والی سائیڈ ارجنٹائن کی ٹیم کے کوچ جارج سمپاؤلی آئندہ حریف نائیجیریا کے خلاف حکمت عملی طے کرتے ہوئے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران ...

مزید پڑھیں »