فٹ بال

عالمی کپ فٹبال 32ممالک،،12میدان،،64مقابلے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام21واں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آ ج سے روس میں شروع ہوگا ،32ملکوں کے 12میدانوں میں 64مقابلوں کے فٹبال کی دنیا کے حکمران کا فیصلہ ہوجائے گا ، ایونٹ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، روسی شہروں کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا، سینکڑوں فن کار ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کا آغاز آج سے،افتتاحی ٹکرائو روس اور سعودی عرب کا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب کے لیے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں۔فٹبال ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز گروپ اے میں شامل میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان میچ سے ہوگا اور مقامی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں رات 8 بجے لزنیکی اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،ایران کیلئے بڑی مشکل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ)کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی فٹبالرز کو جوتے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت ایرانی فٹبال ٹیم دو روز میں شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سلسلے میں روس میں ہے۔اس فیصلے سے ایرانی کھلاڑی اور کوچ کارلوس ...

مزید پڑھیں »

ہاتھی بھی عالمی کپ فٹبال کے جنون میں مبتلا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018کی آمد میں صرف ایک دن باقی ہے جس کا جنون نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین سمیت جانوروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔ یقین نہیں تو  تصویر میں نظر آنے والے ان بھاری بھرکم ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیں جو خوب مزے سے فٹبال پکڑنے کی کوشش ...

مزید پڑھیں »

فٹبال عالمی کپ 2026،،میزبانی تین ملک کرینگے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)تاریخ کے سب سے بڑے فٹبال ورلڈکپ 2026 کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کریں گے۔روس میں فیفا ورلڈکپ 2018 کا آغاز کل سے ہو گا لیکن اس سے قبل آج وہیں 2026 ورلڈ کپ فٹبال کے میزبان کا بھی فیصلہ ہو گیا۔ماسکو میں ہونے والے فیفا کانگریس میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کو 134 ...

مزید پڑھیں »

انتظار ختم،،عالمی کپ فٹبال کا آغاز کل سے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ، ورلڈ کپ فٹ بال کا جنون عروج پر پہنچ گیا، میگا ایونٹ کا آغاز کل شاندار تقریب کے ساتھ ہوگا، اس شاندار تقریب کو یادگار بنانے کیلئے سینکڑوں فن کار دن رات تیاریوں میں مصروف ہیں، ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ،گزشتہ روز بھی ...

مزید پڑھیں »

روس میں فٹبال شائقین کیلئے فین زونز کھول دیئے گئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں فٹبال ورلڈ کپ کیلئے مختلف مقامات پر ‘فین زونز’ کھول دیئے گئے ہیں یعنی جو شائقین ٹکٹ خرید کر میدان میں نہیں جا سکتے وہ بڑی سکرینز پر سنسنی خیز میچز سے محظوظ ہو سکیں گے۔ روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی رونقیں بحال ہوگئیں۔ شائقین کیلئے مختلف مقامات ...

مزید پڑھیں »

برازیل 5 فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی واحد ٹیم

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،برازیل کے بغیر فٹبال ورلڈ کپ کا تصور نا ممکن، اب تک تمام 21 مقابلوں کیلئے کوالیفائی ...

مزید پڑھیں »

میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح دنیا کی توجہ کا مرکز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ فٹبال کے آغاز میں چند روز رہ گئے ہیں اور دنیا بھر کی نظریں میسی، رونالڈو، نیمار اور محمد صلاح پر ہیں۔میگا ایونٹ جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں میں جرمنی، برازیل، اسپین، فرانس اور ارجنٹائن کا شمار ہونے لگا ہے جبکہ ایونٹ کے ایک لاکھ اضافی ٹکٹس صرف ایک گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔بس تین دن کا انتظار ...

مزید پڑھیں »