فٹ بال

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ؛ مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے گروپ اسٹیج کے آخری روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ سی سے واپڈا اور ڈبلیو ایس ٹی سی، گروپ ڈی سے ایس اے گارڈنز اور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ میں، واپڈا نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا.

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا  ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ اسلام آباد میں ہوگی۔

پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ 4سے 6مئی تک اسلام آباد میں ہوگی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے نامور سکاﺅٹنگ اسپیشلسٹ ڈیرک براگ کی نگرانی میں ہونے والے ایونٹ کا مقصد پاکستان کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت فٹبالرز کی تلاش اور صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے تربیت فراہم کرنا ہے۔ پی ایف ایف کے تحت اپنی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ

اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول مجاہد حسین نے کیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ; ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت

نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 ...

مزید پڑھیں »

شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کو لانے کا الزام

شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کولانے کا الزام انٹر مدارس فٹ بال مقابلوں کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم پر مدارس کے علاوہ دوسرے ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا انکشاف کیا گیا ، یہ انکشاف گذشتہ روز شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان کی انٹر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ افغانستان کے علاوہ فرانس، نیوزی لینڈ اور تاجکستان وہ ٹیمیں ہیں جنہوں نے پہلی بار فٹسال ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد میں ہوگا۔

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا۔ ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ اے میں پاکا, پاکستان آرمی، نمسو اور ایچ ای سی گروپ بی کےآر ایل، پاکستان نیوی، ایس ...

مزید پڑھیں »

کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ‘ فیز 5 کے تیسرے روز 12 میچوں کا فیصلہ

کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ فیز فائیو کے تیسرے روز ویمن فٹسال کے گروپ اے اور بی سے 12 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہزارہ گرلز ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں دیا ویمنز ایف سی نے کراچی آل اسٹارز کو ...

مزید پڑھیں »