فیفا ورلڈ کپ، سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم نے افریقی ملک کیمرون کو ایک صفر سے شکست دیدی، میچ کا واحد گول سوئس کھلاڑی بریل ایمبولو نے میچ کے 48ویں منٹ میں سکور کیا، اس گول کی دلچسپ بات یہ ہے کہ بریل ایمبولو کی پیدائش افریقی ملک کیمرون میں ہی ہوئی تھی ، دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »