28 اکتوبر, 2022
449 نظارے
قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ برین ہیمبرج سے انتقال کرگئے۔ لیاری سے تعلق رکھنے والےعلی نواز بلوچ کو گزشتہ ہفتے برین ہیمبرج ہوا تھا جس کے بعد وہ آج انتقال کرگئے ہیں، علی نواز کی نماز جنازہ شام 4 بجے کے ایم سی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ مرحوم علی نواز نے کئی انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2022
457 نظارے
میلان کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چاقو کے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا شخص سپر مارکیٹ کا 30 سالہ کیشیر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے مارکیٹ میں موجود دیگر لوگوں کو بھی حملے کا نشانہ بنایا جس کی زد ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2022
337 نظارے
ریلوے انٹر ڈویژن فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ملتان اور کراچی کی ٹیموں نے اپنے میچز جیت لیے۔ تفصیلات کے ریلوے مغلپورہ ورکشاپش ڈویژن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پاکستان ریلوے انٹر ڈویژن فٹ بال ٹورنامنٹ کاا فتتاح مہمان خصوصی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپس راحت مرزا نے کیا۔ ان کے ہمراہ سپورٹس آفیسرز عاصم تسنیم کھوکھر اور ویلفیئر سپورٹس آفیسر ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2022
341 نظارے
پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی،۔دوستانہ میچز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی ایف ایف کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں ملک کے مختلف شہروں سے 90 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا۔ کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر ان میں ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2022
321 نظارے
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو نے کلب فٹبال میں 700 گول مکمل کرلیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہیں۔رونالڈو نے یہ سنگ میل مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں عبور کیا۔ کرسٹیانو رونا لڈو نے اپنے کیریئر میں 5 کلبز کی جانب سے پروفیشنل فٹبال ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2022
304 نظارے
برطانیہ نے خراب ریکارڈ کےحامل اپنے1300 سے زائد شہریوں پر فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے قطر جانے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی 20 نومبر تا 18 دسمبر تک فٹبال ورلڈکپ 2022 میں تشدد اور بدسلوکی کے خدشے کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خراب ریکارڈ کے حامل ان افراد کو قطر کے پڑوسی ...
مزید پڑھیں »
10 اکتوبر, 2022
417 نظارے
پشاور فٹبال لیگ سیزن فائیو آتش توریالی ٹانک کلب نے جیت لی فائنل میں پوپو ایف سی اسلام آباد کو کلب کو دو کے مقابلے سات گول سے شکست ، مہمان خصوصی بنک آف خیبرکے اختشام درانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری باسط کمال ، پاکستان فٹبال ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »
9 اکتوبر, 2022
431 نظارے
پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں نارتھ وزیر ستان نے شنواری ستوری کلب کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں کوارٹر فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا جس میں شاہین ستوری، نارتھ وزیرستان بریالی، پوپو ایف سی، آکا خیل سٹرائیکر، اتش توریالی، شاہین ایف سی،ڈی سی ...
مزید پڑھیں »
7 اکتوبر, 2022
341 نظارے
ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا ...
مزید پڑھیں »
7 اکتوبر, 2022
419 نظارے
پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں وزیر ستان بریالی نے آکاخیل کنگ کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ چترال درویشن نے ایبٹ آباد ایگلز کو تین ایک سے شکست دیدی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس کے پہلے میچ میں وزیرستان بریالی کی ٹیم نے آکاخیل کنگ ...
مزید پڑھیں »