فٹ بال

لیثررلیگز اور سرسید یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے 77شہروںمیں بیک وقت کھیلی جانے والی لیثررلیگزکے مقابلے اب سرسید یونیوسٹی میں بھی کھیلے جائیں گے۔ گزشتہ روز لیثررلیگز کے ڈپٹی سی او اوزیب خان اور سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار سید سرفراز علی نے باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ سرسید یونیوسٹی کے ڈائریکٹر اسپورٹس مبشر مختار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے لیثررلیگز کے ...

مزید پڑھیں »

15واںآل پاکستان میجر طفیل شہید فٹبال ٹورنامنٹ کا 28ستمبر سے آغاز

(اسپورٹس رپورٹر) طفیل شہید فٹبال کلب، ڈسٹرکٹ وہاڑی کے زیر اہتمام 15واں آل پاکستان میجر طفیل شہید (نشان حیدر) فٹبال ٹورنامنٹ 28ستمبر تا 5اکتوبر طفیل آباد فٹبال اسٹیڈیم کی فلڈ لٹ میں کھیلا جائے گا۔کریسنٹ ملز اعزاز کا دفاع کرے گی جس نے 14ویں ایڈیشن میں پاک آرمی کو شکست دی تھی۔آرگنائزنگ سیکریٹری منور پوسوال کے مطابق ایونٹ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

حمزہ خان کی تقرری پر فیصل صالح حیات کا صدرفیفا سے شدید احتجاج

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے لئے فیفا کی جانب سے مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے حمزہ خان کی تقرری پرفیصل صالح حیات کا اعتراض سامنے آیا ہے جب ذرائع نے بتایا کہ فیصل نے صدر فیفا کولکھے گئے ایک لیٹر میں مذکورہ فیصلے پر سخت احتجاج کیا ہے ۔فیفا نے فیصل صالح حیات کو ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار آج فیفا پر بھی بہتان تراشی پر اتر آئے ہیں،احمد جان

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق فیفا ریفری احمد جان نے فیفا کے حکم پر پاکستانی فٹ بال کے معاملات کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے بنائی جانے والی فیفا نارملائزیشن کمیٹی پر تنقید کی اور سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فٹ بال کی تباہی کے ذمہ دار آج فیفا پر بھی بہتان تراشی پر اتر آئے ہیں۔فیفا ...

مزید پڑھیں »

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کاانتخاب میرٹ پرہونا خوش آئندہے‘سلیم عارف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق چیئرمین گلستان فرینڈزاور قومی فٹبالر سلیم عارف نے چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی حمزہ خان کے اس فیصلہ کو درست قرار دیا ہے جو انہوں نے کرنل لودھی کو ان کے عہدے سے فارغ کرکے کیا ۔ چیئرمین حمزہ خان ناصرف فٹبال کھیل سے مخلص ہیں بلکہ اپنے مضبوط ارادوں اور میرٹ پر فیصلے کرنے کے بارے میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کانگریس ممبرمیر محمد جان مری کی تدفین ان کے آبائی شہر سبی میں اداکردی گئی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی ایف ایف کانگریس کے ممبر میر محمد جان مری بروز جمعرات دل کا دورہ پڑنے سے کوئٹہ میں انتقال کر گئے ۔ ان کی آخری رسوما ت ان کے آبائی شہر سبی میں ادا کی گئیں۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر کا جزوی چارج سنبھال لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انجینئر سید اشفاق حسین شاہ کی سربراہی میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس 26 ستمبر کو فیفا ہاؤس لاہور میں طلب کیا گیا ہے ۔اجلاس میں پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر کا کنٹرول اور بینک اکاؤنٹس کو فیفا کی نامزد کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے کرنے پر تبادلہ خیال کیاجائیگا۔فیفانے صدر دفتر اور اکا ...

مزید پڑھیں »

فیفانارملائزیشن کمیٹی کا دبنگ فیصلہ‘سیکریٹری کرنل لودھی کو گھر بھیج دیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے لئے فیفا کی نامزدکردہ نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمزہ خان نے پہلے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ انہیں پاکستان کے فٹ بال کو حالیہ بحران سے نکالنے کے لئے سخت فیصلے کرنے پڑیںگے۔گذشتہ روزلاہور میں حمزہ خان کی زیرصدارت پانچ رکنی کمیٹی کا پہلے اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال گراؤنڈز پر بچت بازار لگانے والوں کیخلاف اعلیٰ حکام سے اپیل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  ڈھائی کروڑ سے زائد آبادی والا پاکستان کا سب سے بڑے شہر کراچی جہاں پہلے ہی کھیل کے میدان ناپید ہیں ایسے میں رہی سہی کسر ان میدانوں پر مقامی انتظامیہ اور دیگر اداروں کی ملی بھگت سے ہفتہ وار بچت بازار لگا کر یہاں سے صحت مند سرگرمیوں کو مفقود کرنے کی سازش کو بڑے منظم ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کی تمام نامزدگیاں میرٹ پر کی گئی ہیں‘ نمائندہ فیفا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیفا کی ممبر ایسوسی ایشن کمیٹی کے سینئر گورنینسزکے منیجر الیگژینڈرگروس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیفا نے پاکستان میں فٹبال کو ایک ٹریک پر لانے کیلئے نارملائزیشن کمیٹی کی تشکیل کی ہے اور حمزہ خان کو اس کمیٹی کا چیئرمین نامزد کیاگیاہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ حمزہ خان کی نامزدگی میرٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!