فٹ بال

نیمار پر دو میچوں کی پابندی، فٹبالر نے مخالف کھلاڑی پر نسلی تعصب کا الزام عائد کردیا

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے مایہ ناز فٹبالر جاری لیگ مقابلوں کے دوران مخالف کھلاڑی سے ٹکرانے کے سبب دو میچوں کی پابندی کا سامنا ہے تاہم نیمار نے میدان سے باہر جانے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا ہے کہ ان کے مخالف کھلاڑی الورو گنزالز نے ان پر نسلی تعصب کے جملے کسے ہیں، نیمار نے اس ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ،چیلسی نے برائٹن کو تین ایک سے شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش میدانوں پر فٹبال کا بڑا میلہ بھی سج گیا، پریمئر لیگ میں چیلسی نے برائٹن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ چیلسی نے کھیل کا آغاز جارحانہ اندازمیں کرتے ہوئے 23 منٹ برتری حاصل کی۔ جورگینو نے پنلٹی کک پر پہلا اسکور کیا، دوسرے ہاف میں بھی فُل ایکشن نظر آئے۔ چیلسی ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کے منیجر نے محمد صلاح کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لیور پول فٹبال ٹیم کے منیچر جرگن کلوپ نے مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صلاح کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد صلاح بلاشبہ زبردست اور شاندار فٹبالر ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب محمد صلاح کی شاندار کارکردگی کی بدولت ...

مزید پڑھیں »

لاس اینجلس میں 1لاکھ تماشائیوں کے بیھٹنے کی گنجائش والے سٹیڈیم کا افتتاح

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کے شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ لاس اینجلس میں سو سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اسٹیڈیم کو 2020 ءاور 2028 ء میں ہونے والی مختلف کھیلوں کی تقاریب کے ...

مزید پڑھیں »

دنیائے فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے علی داعی کون ہیں؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈونے انٹر نیشنل کیر ئیر میں 100 گول مکمل کر لیے ، کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں سوئیڈن کیخلاف دو گول اسکور کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا اس کے ساتھ ہی وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔انٹرنیشنل میچز میں فٹبال کی تاریخ رقم ...

مزید پڑھیں »

فٹبال میچ میں فائرنگ،معروف فٹبالر جنید آفریدی جاں بحق

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ضلع خیبر جمرود ٹیڈی بازار فٹبال میچ میں ہاتھاپائی اور فائرنگ سے مشہور فٹبالر جنید آفریدی سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں سرکاری زرائع کے مطابق واقعہ کے فوری بعد ریسکیو 1122 کے ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیئے جبکہ پولیس حکام بھی جائے وقوعہ ...

مزید پڑھیں »

گولوں کی سنچری،رونالڈو کارنامہ انجام دینے والے پہلی یورپی فٹبالر

لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل گولز کی سنچری کرلی۔کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز لیگ میں سوئیڈن کے خلاف گول کرکے یہ سنگ میل عبور کیا اور دنیائے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں 100 گول کرنے والے دوسرے اور یورپ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ پرتگال نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ پاک محمڈن ایف نے کوہستان بادشاہ نواں شہر کو شکست دیدی

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپور ٹر ) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ پاک محمڈن ایف سی نے کوہستان بادشاہ نواں شہر کو شکست دے دی مہمان خصوصی کری ایٹو کالج کے ایم ڈی شاہ گل خان اور راشد خان تھے نواں شہر گراونڈ میں جاری فٹبال ایونٹ کے میچ میں پاک محمڈن ایف سی دھمتوڑ نے کوہستان بادشاہ ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر و ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لیونل میسی 20 سال سے بارسلونا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ دنوں میسی نے بارسلونا کلب چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے ارادہ ترک کردیا ہے۔میسی نے اب معاہدے کی بھاری بھرکم شرائط کے ...

مزید پڑھیں »

نیمار سمیت دو اہم فٹبالرز کورونا وائرس کا شکار

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین سے منسلک برازیلین فٹبال اسٹار نیمار اور دیگر دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔کلب نے اپنے بیان میں کھلاڑیوں کے نام تو ظاہر نہیں کیے لیکن تصدیق کی ہے کہ تین کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت ...

مزید پڑھیں »